سوشل میڈیا پر زیر گشت دسویں بارہویں کے ٹائم ٹیبل جعلی

ناسک: 20 ڈسمبر:(نامہ نگار) ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق دسویں اور بارہویں جماعت کے سوشل میڈیا پر زیر گشت تمام تر ٹائم ٹیبل جعلی ہیں اور انکا بورڈ کے آفیشل ٹائم ٹیبل سے کوئی تعلق نہیں ہے لہذا طلباء اس ٹائم ٹیبل سے استفادہ نہ کریں بلکہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ https://mahahsscboard.maharashtra.gov.in http://www.maharashtra.gov.inRead more

پھل اور سبزیوں کے استعمال کا درست طریقہ جانیے

۔صحت بخش غذا کا انتخاب پھلوں اور سبزیوں کی صورت میں تو کرلیتی ہیں ،مگر یہ نہیں جانتیں کہ انہیں کاٹنے کھانے ،پکانے وغیرہ کے صحیح طریقے کیا ہیں ۔اس طرح وہ یاتو زیادہ کیلوریز لے لیتی ہیں یا پھر بہت کم اور یہ گڑ بڑزیادہ تروہ خواتین کرتی ہیں جو معلومات نہ ہونے کے … Read more

ناندیڑ:سابقہ رکن راجیہ سبھا مولاناغلام رسول بلیاوی کاآج غیرسیاسی دورئہ ناندیڑ

ناندیڑ:19ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)مورخہ 20ڈسمبر کو شام ساڑھے چاربجے نندی گرام ایکسپریس سے مولانا غلام رسول بلیاوی(ایم ایل سی پٹنہ) و سابقہ رکن راجیہ سبھا ایک مذہبی پروگرام میںشرکت کیلئے نائیگاو¿ں تشریف لارہے ہیں ۔اس ضمن میں انکی ناندیڑ آمد پرسنی حنفی مرکزی دارالافتا و دارلقضاءناندیڑ ‘مال ٹیکڑی روڈنزد حیدرگارڈن کی جانب سے اسی … Read more

راہل ساتھ آکر رام مندر بنوا دیں: سدھارتھ ناتھ

نئی دہلی، 19 دسمبر. (پی ایس آئی) اتر پردیش کی حکومت میں وزیر صحت اور کمبھ میلے انچارج سدھارتھ ناتھ سنگھ نے بدھ کو یہاں کہا کہ اگر راہل گاندھی بھی رام مندر کے حق میں ہیں تو عدالت کے فیصلے کا انتظار کیوں کرنا ہے، ساتھ آئیں اور مندر بنوا دیں. سنگھ نے نیوز … Read more

انتخابات 2019 کے لیے بی جے پی قیادت میں تبدیلی نہیں: امت شاہ

ممبئی، 19 دسمبر. (پی ایس آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ نے بدھ کو قیادت میں تبدیلی کی بات کو واضح طور پر مسترد کر دیا اور کہا کہ حکمران قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی 2019 کا الیکشن لڑے گی. ‘ریپبلک … Read more

ناندیڑ:محمد زبیر احمد کانگریس پارٹی شعبہ اقلیت حلقہ شمال کے صدرنامزد

ناندیڑ:19ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)راشٹروادی کانگریس سے کانگریس پارٹی میں کل ریاست کے صدر اشوک راو¿چوہان کی موجودگی میں شمولیت اختیارکرنے والے فعال قائد محمد زبیر احمد کو کانگریس پارٹی نے اہم ذمہ دار ی سونپی ہے ۔ناندیڑحلقہ اسمبلی شمال کے ہردلعزیز رکن اسمبلی ڈی پی ساونت اور ناندیڑشہر کانگریس کمیٹی کے صدر شری امرراجورکر کے ہاتھوں … Read more

ناندیڑ لوک سبھا سے پرتاپ پاٹل چکھلی کر بی جے پی کے امیدوار ہوں گے؟

ناندیڑ:19ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)وزیراعلیٰ دیویندر پھڑنویس اگرآئندہ لوک سبھاچناو¿ لڑنے کاحکم دیتے ہیں وہ ناندیڑحلقہ سے چناو¿ لڑیں گے اس طرح کااعلان رکن اسمبلی پرتاپ پاٹل چکھلی کرنے کردیا ہے۔لوہا مجلس بلدیہ کے چناو¿ میںپرتاپ پاٹل نے بی جے پی کو یادگار جیت دلوائی ہے۔ لوہا کی پچاس سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ بی … Read more

महानगरपालिकांसाठी राष्ट्रवादी काँग्रेसने  स्थापन केली राज्यस्तरीय विशेष समिती अकोल्यातून सैय्यद युसुफ अली यांचा समावेश

निज़ाम साजिद अकोला-राष्ट्रवादी काँग्रेसचे राष्ट्रीय अध्यक्ष खा. शरद पवार यांच्या सुचनेनुसार प्रदेश अध्यक्ष आ. जयंत पाटील यांनी राज्यातील 18 महानगरपालिका क्षेत्रातील प्रश्न, समस्या सोडविण्याच्या दृष्टीने व पक्षबांधणीसाठी विशेष समिती स्थापन केली आहे. समितीच्या अध्यक्षपदी खासदार वंदना चव्हाण (पुणे) यांची तर उपाध्यक्षपदी आमदार विद्याताई चव्हाण (मुंबई) यांची नियुक्ती करण्यात आली आहे. अकोल्यातून समितीवर सदस्यपदी सैय्यद युसुफ … Read more

بلند شہرتشدد: گؤکشی کے الزام میں گرفتارچار مسلمان بے قصور‘کوئی ثبوت نہیں ملا

بلند شہر:بلند شہرمیں مبینہ گؤکشی اوراس کے بعد سیانا کے چنگراوٹھی میں ہوئے تشدد معاملے میں نیا انکشاف ہوا ہے۔ پتہ چلا کہ پولیس نے جن لوگوں کوگﺅکشی کے معاملے میں گرفتارکرکے جیل بھیج دیا، وہ بے قصورہیں۔ پولیس کی ہی جانچ میں ان کے خلاف کوئی پختہ ثبوت نہیں ملا ہے۔ بتادیں کہ تشدد … Read more

پب جی(PUBG) گیم کا جنون اور اسکے نقصانات

از: آصف جلیل احمد، چونابھٹّی،مالیگاؤں 9225747141 ٹیکنالوجی میں پے در پے تبدیلیوں نے ویڈیو گیمز کے ایسے درکھولے ہیں جہاں ایک طرف بہت سارے فوائد نظر آرہے ہیں وہیں بہت سارے نقصانات نے بھی سر ابھارا ہے۔ کمپیوٹر ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ نے نو جوان اور بچوں کے لئے ویڈیو گیمز کو انتہائی سستا اور آسان … Read more

CM कमलनाथ के खिलाफ दो शिकायत दर्ज

मध्य प्रदेश के नए मुख्यमंत्री कमलनाथ के विवादित बयान पर बिहार में राजनीति तेज हो गई है. बीजेपी सहित सभी दलों के नेताओं ने कमलनाथ के बयान का विरोध करना शुरू कर दिया है. वहीं, बिहार और यूपी के लोगों के खिलाफ बयान देने को लेकर बिहार के दो जिलों में कमलनाथ के खिलाफ शिकायत दर्ज की गई है.बेतिया में वकील … Read more

سیکس ٹارشن ‘پر پابندی لگانے کے لئے جموں وکشمیر میں قانون نافذ

سری نگر©:19ڈسمبر ۔(ایجنسیز)جموں وکشمیر ملک کی ایسی پہلی ریاست بن گئی ہے جہاں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں اعلی عہدوں پر فائز افسران کی طرف سے خواتین کا جنسی استحصال کیے جانے پر روک لگانے کے لیے جموں وکشمیر کریمنل لاز بل 2018 اور پریونشن ا?ف کرپشن بل 2018 کو منظوری دے دی گئی … Read more

ایس ڈی پی آئی ریاست آندھرا پردیش کے نئے ریاستی عہدیداران منتخب

کرنول ۔( پریس ریلیز)۔ ایس ڈی پی آئی ریاست آندھرا پردیش کی نئی ریاستی کمیٹی منتخب کرنے کیلئے کرنول میں واقع ہوٹل انٹر نیشنل فوڈ ورلڈ میں منعقد ایک اجلاس و انتخابی کارروائی کے ذریعے پارٹی کے نئے ریاستی عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا۔جس کے تحت ریاست آندھرا پردیش کے ریاستی صدر کے طور … Read more

رافیل کی چوری اور اوپر سے سینہ زوری: سچن ساونت

چوری رنگے ہاتھ پکڑی گئی اس کے باوجود بی جے پی جھوٹ پر اڑی ہے ممبئی: 19دسمبر(ورقِ تازہ نیوز)جس بی جے پی کی چوری رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ، وہ اب سینہ زوری پر اتر آئی ہے۔ دو کلومیٹر دور جنہیں روک دیا گیا تھا، وہ اب یہ کہہ رہے ہیں کہہ انہوں نے تلک … Read more

رکھ سکے اب بھی نہ گر اپنی صفوں میں اتحاد » رہئے پھر تیار مرگ نا گہانی کیلئے

سمیہ فرحین عبدالمجیب طالبہ جامعۃ الصفۃ الاسلامیۃمرکز اسلامی ،یونس کالونی،اورنگ آباد اپنے جذبات وفکر کے اظہار کے لیئے چند ٹوٹے پھوٹے الفاظ کے ساتھ جس نازک موضوع کے تذکیرے کی خاطر آج قلم اٹھایا ہے وہ ہے ہمارا ’’مسلم اتحاد‘‘ اتحاد اور یک جہتی ایک بہت بڑی طاقت ہے جس کی قو ت اور عدم … Read more

بیڑضلع کی مسلم ماں۔ بیٹی عصمت دری و قتل معاملہ میں سپریم کورٹ کےاہم احکامات

ریاستی حکومت نے ابھی تک ملزمین کے خلاف اپیل داخل نہیں کی ، گلزار اعظمی ممبئی:19دسمبر(ورقِ تازہ نیوز)مہاراشٹر کے علاقے مراٹھواڑہ کے ضلع بیڑ کے ماجل گاﺅں کے قصبہ چورمبھا میں مسلم ماں اور بیٹی کو عصمت دری کے بعد قتل کردیئے جانے والے معاملے میں ممبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ سے راحت … Read more

پوسد کے عبدالملک کا مقدمہ اکولہ سیشن کورٹ میں اختتام کے قریب

گواہیاں مکمل،آئندہ سماعت کے لئے 9 اور 10 جنوری کی تاریخ مقرر ممبئی۔19دسمبر(ورقِ تازہ نیوز) دہشت گردی کے الزام میں پوسد سے گرفتار کئے گئے عبدالملک کے مقدمے کی سماعت اکولہ سیشن کورٹ میں تیزی سے جاری ہے اور سرکاری وکےل کی جا نب سے ملزم کے خلاف گواہان کو عدالت میں پیش کےا جا … Read more

حضورغوث اعظم ؓکئی صدیوں قبل آج کی سائنسی تحقیق کوثابت کرچکے ہیں:صدرعالم مصباحی

بنگلور:19ڈسمبر(ای میل)شہربنگلورکی مشہوردینی وتربیتی درسگاہ ”مدرسہ عربیہ نورالعلوم” روشن مسجدودرگاہ حضرت صادق علی حسینی ؒ،بیاٹرن پورا،میسورروڈ،بنگلور26میںجشن غوث اعظمؓ نہایت ہی تزک واحتشام کے ساتھ منعقدہوا۔تلاوت قرآن کریم کے فرائض حضرت حافظ وقاری احمدرضامرکزی صاحب نے انجام دیے۔اورنعت ومنقبت کے حسین گلدستے انوکھے اندازمیں طلباءجامعہ نے پیش کئے۔مولانامحمدصدرعالم قادری مصباحی نے سامعین سے خطاب کرتے ہوئے … Read more

جموں وکشمیرکا یہ مسلم نوجوان کرکٹر آئی پی ایل میں ممبئی انڈینس کا کھلاڑی بن گیا

سری نگر:جموں وکشمیرکوویسے توجنت کہا جاتا ہے، لیکن یہاں کبھی سیاست کی وجہ توکبھی کچھ شدت پسندوں کی پتھربازی اورفوج سے ٹکراوکی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتا ہے، لیکن اب ریاست سے نکلنےوالے نوجوان اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے میں بھی پیچھے نہیں ہیں۔ تعلیم کے میدان سے لے کرکرکٹ کی دنیا میں ابھی … Read more

سکھ مخالف فسادات: مجرموں کو عمر قید کی سزا پر ایس ڈ ی پی آئی کا خیر مقدم

سکھ مخالف فسادات میں ملوث مجرموں کو عمر قید کی سزا دینے کا ایس ڈ ی پی آئی خیر مقدم کرتی ہے سری کرشنا کمیشن رپورٹ کو نافذ کیا جائے اور بابری مسجد انہدام معاملے میں ملوث ملزموں کے مقدموں کی تیزی سے سماعت کی جائے۔ ایم کے فیضی نئی دہلی ۔( پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک … Read more

دارالعلوم دیوبند کا ایک نیا فتوی ۔جانئے کیا ہے

سہارنپور19۔دسمبر ۔(ایجنسی )سہارنپور میں واقع عالمی اسلامی تنظیم دارالعلوم نے ایک نیا فتوی جاری کرتے پوئے کسی بھی شادی یا دیگر بڑی تقریب کے طور پر مردوں اور خواتین کا کھانا ایک ساتھ کرنے کو حرام قرار دیا ہے۔ اتنا ہی نہیں مفتیوں نے شادیوں میں کھڑے ہوکر کھانے کو بھی ناجائز قرار دیا ہے۔شہرکے … Read more

اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیا جائے:اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ

یوم اقلیت حقوق پر اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ کا حکام بالا سے مطالبہ مالیگاؤں(عامر ایوبی) ریاست بھر میں آج حکومت کے جی آر کے مطابق یوم اقلیت حقوق کا انعقاد کرنا ضروری تھا لیکن اس کی حکم عدولی کی گئی اور اس دن کو فراموش کردیا گیا لیکن اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ نے … Read more

تین طلاق بل لوک سبھا سے پاس کرنا سیاسی ہتھکنڈہ اور جمہوریت کا قتل ہے مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

حیدرآباد،19۔ڈسمبر(ورق تازہ نیوز )مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سکریٹری وترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ موجودہ مودی حکومت کا دوبارہ لوک سبھا سے تین طلاق ترمیم شدہ بل پاس کرانا جمہوریت کا قتل، اقلیتوں کی مذہبی آزادی میں مداخلت اور سیاسی مقصد کے تحت اُٹھایا جانے … Read more

अकोला: कार डिवायडर ला धड़कली ५ जन गंभीर जख्मी

निज़ाम साजिद अकोला-जुने शहर पोलिस स्टेशन अंतर्गत येत असलेले वाशिम बायपास जवळ ढोर बाजार जवळ अति वेगात आलेली कार कार डिवायडर ला जाऊंन धड़कली आणि गाडीतील 5 प्रवासी गंभीर जख्मी झाले आहेत घटनेची माहिती मिळताच पोलिस निरीक्षक अनवर शेख , पीएसआई दिलीप पोटभरे हे आपल्या सहकर्मी सोबत घेऊन दुर्घटनास्थळावर पोहोचले आणि जखमींना रुग्णालयात उपचारासाठी दाखल … Read more

अकोला: आज पहाटे ची रेल्वे दुर्घटना टळली – पोलीस उप निरीक्षकांची तत्परता आली कामी

निज़ाम साजिद अकोला –भारतीय रेल्वेने आतापर्यंत अनेक अपघात केलेले आहेत त्यामुळे देशातील रेल्वे प्रवाश्यांमध्ये भीतीचे वातावरण असते रेल्वे गाडी ला अपघात होतात असे गृहीत धरूनच प्रवासी प्रवास करीत असतात त्याच मालिकेत अकोला रेल्वे स्टेशन वरील अपघात ची एक कडी जोडली गेली असती मात्र रेल्वे प्रवाश्यांच्या सुदैवाने पोलीस उप निरीक्षक सैनी हे गस्ती वर असतांनाच त्यांना … Read more

गौहत्या च्या नावावर निरपराध लोकांच्या होत असलेल्या हत्या थांबविण्यात याव्यात

जन लोकशाही संगठण चे अध्यक्ष सैय्यद नासीर यांचे निवेदन निज़ाम साजिद अकोला — डॉ अब्दुल कलामआज़ाद आर्थिक विकास महामंडळ चे प्रमुख चेअरमन हाजी हैदर आजम अकोल्यात आले होते यावेळी त्यांना निवेदन देण्यात आले भारत देशात भाजपा चे सरकार आल्यानंतर गौवंश हत्या बंदी कायदा लागू करण्यात आला आणि त्याच कायद्याचा आधार घेत अनेक निरपराध लोकांच्या मोकळेपणाने … Read more

अकोला: अल्पसंख्याक हक्क दिवस साजरा

निज़ाम साजिद अकोला- अल्पसंख्याक हक्क दिवस साजरा करण्याचे अल्पसंख्याक आयोगाचे निर्देश आहे.या निर्देशानुसार या दिवसाच्या निमित्याने जिल्हाधिकारी कार्यालयाच्या लोकशाही सभागृहात कार्यक्रमाचे आयोजन करण्यात आले होते. यावेळी प्रमुख वक्ता म्हणून ॲड. परवेज डोकालीया हे होते. या कार्यक्रमाला जिल्हा परिषदेचे शिक्षणाधिकारी निरंतर शिक्षण वैशाली ठग, शैक्षणिक गुणवत्ता कक्षाचे प्रकाश अंधारे , शिक्षण विभागाचे विस्तार अधिकारी जी.ई. लांजुळकर, … Read more