مراٹھی فلم ’گوندھل‘ آسکر کے لیے ہندوستان کی سرکاری انٹری کے طور پر منتخب، بے چین ازدواجی زندگی کی کہانی
ممبئی: مراٹھی زبان کی فلم ’گوندھل‘ کو 99ویں اکیڈمی ایوارڈز، یعنی آسکر 2027 کے لیے ہندوستان کی سرکاری انٹری کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ فلم فیڈریشن آف انڈیا (ایف ایف آئی) نے جمعہ کو ممبئی میں اس کا باضابطہ اعلان کیا۔ فلم کو بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کی کیٹیگری میں ہندوستان کی … Read more