سوشل میڈیا پر زیر گشت دسویں بارہویں کے ٹائم ٹیبل جعلی
ناسک: 20 ڈسمبر:(نامہ نگار) ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق دسویں اور بارہویں جماعت کے سوشل میڈیا پر زیر گشت تمام تر ٹائم ٹیبل جعلی ہیں اور انکا بورڈ کے آفیشل ٹائم ٹیبل سے کوئی تعلق نہیں ہے لہذا طلباء اس ٹائم ٹیبل سے استفادہ نہ کریں بلکہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ https://mahahsscboard.maharashtra.gov.in http://www.maharashtra.gov.in … Read more