40 سال سے کم عمر اور بظاہر صحت مند افراد ہارٹ اٹیک کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟
40 سال سے کم عمر افراد میں ہارٹ اٹیک کا بڑھتا ہوا رجحان تشویش کا باعث ہے۔ بعض اوقات بظاہر صحت مند، ورزش کرنے والے یا کم عمر افراد بھی اچانک سینے میں درد، سانس لینے میں دشواری اور دل کے دورے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس کی ایک ہی وجہ … Read more