وراٹ کوہلی کی تیز ترین آئی پی ایل نصف سنچری، آر سی بی دوسری بار چیمپئن
احمد آباد: وراٹ کوہلی کی ریکارڈ ساز نصف سنچری اور گیند بازوں کی منظم کارکردگی کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلورو نے انڈین پریمیئر لیگ 2026 کے فائنل میں گجرات ٹائٹنز کو 5 وکٹ سے شکست دے کر اپنی تاریخ کا دوسرا خطاب جیت لیا۔ نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں آر سی بی … Read more