اردو یونیورسٹی کے طلبا کا وپرو اور ٹاٹا کنسلٹنسی کےلئے انتخاب
حیدرآباد ، 21 دسمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ کمپیوٹر سائنس وانفارمیشن ٹکنالوجی کے دو طلبا کامشہور انفارمیشن ٹکنالوجی کمپنیوں وپرو اور ٹاٹا کنسلٹنسی سرویسس کے لیے انتخاب عمل میں آیا ہے۔ڈاکٹر بونتھو کوٹھیا، ٹریننگ اینڈپلیسمنٹ آفیسر، سی ایس اینڈ آئی ٹی کے بموجب ضیا الرحمن، طالبعلم بی ٹیک(فائنل ایئر، سمسٹر 7) … Read more