مدرسہ میں زیر تعلیم طالب علم کو مدرس نے بھیانک سزا دی
کنور (کیرالا)شمالی کیرالا کے ضلع کنور میں طالب ِ علم کو بجلی کی استری سے چرکا دینے کے جرم میں ایک دینی مدرسہ کے ٹیچر (مدرّس)کو گرفتار کر لیا گیا ہے پولیس نے بتایا کہ پڑوسی ضلع ملا پورم کے مقام تنور کے رہائشی عمیر اشرفی پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ کہ … Read more