اکولہ میں غیر مسلم بھائیوں کے ساتھ مسجد میں افطاری » دین کی دی دعوت» خدمت فاؤنڈیشن کی انوکھی پہل
اکولہ ۔ (نظام ساجد) اکولہ کےمسجدمومن پورہ میں غیرمسلم بھایوں کو مسجد کی معلومات اور افطاری کی دعوت دی گی تھی جس میں تقریبا سو سے زائد غیر مسلم بھائیوں نے پروگرام میں حصہ لیا ۔تمام حاضرین نے افطاری کی اور مسجد اور نماز کی بنیادی باتیں سیکھیں. الحمد للہ ٣٠ سے زیادہ بھائیوں نے … Read more