ناندیڑ کے شاہین باغ کوبدنام کرنے قومی الیکٹرانک میڈیا کی سازش
ناندیڑ :23فروری ۔(ورق تازہ نیوز)شہریت ترمیمی قانون ،این آرسی اور این پی آر کےخلاف ناندیڑ میںکل جماعتی تحریک کی جانب سے شروع کی گئی احتجاجی تحریک آج 38 ویں دن میں شامل ہوگئی ہے ۔پچھلے 38دنوں سے ناندیڑ کے ”شاہین باغ ناندیڑ کی آواز “کے عنوان سے بے مدت احتجاجی دھرنا جاری ہے ۔ روزانہ … Read more