نماز پر تنازعہ: مسجد کی سیل نہ کھلی تو خود سوزی کا انتباہ

گڑگاﺅں ،14ستمبر(پی ایس آئی)شیتلا کالونی میں ایک گھر میں لاو¿ڈ سپیکر لگا کر نماز پڑھنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد بلڈنگ کو سیل کرنے کی مخالفت تیز ہو گئی ہے. جمعرات کو لوگوں نے کالونی میں دھرنا دیا، جس میں بڑی تعداد میں خواتین بھی شامل تھیں. جمعرات کو لوگوں نے خالی پلاٹوں پر … Read more

हिंगोलीमध्ये भाजपकडून हिंदुत्वाचे कार्ड; माहूरचे महंत निवडणुकीच्या आखाड्यात

गेल्या लोकसभा निवडणुकीत काँग्रेसला नांदेड आणि हिंगोली हे दोनच मतदारसंघ राखण्यात यश आले होते. थोड्याशा फरकाने शिवसेनेचे उमेदवार सुभाष वानखेडे यांचा पराभव करुन राजीव सातव विजयी झाले होते. आगामी लोकसभा निवडणुकीत भाजपला हा मतदारसंघ जिंकणे आवश्यक आहे. त्यामुळे भाजपकडून सर्व प्रकारच्या शक्यता पडताळून पाहिल्या जात आहेत. हिंगोली मतदारसंघ तीन जिल्ह्यात पसरलेला आहे. यात यवतमाळमधील उमरखेड, … Read more

سید حیدر پٹیل ایم آئی ایم ناندیڑشمال کے ضلع کو آرڈنیٹر اور سید غفران نائب کو آرڈنیٹرمنتخب

ناندیڑ:14؍ستمبر(راست):مجلس اتحاد المسلمین ناندیڑ کی ضلع باڈی میں چند عہدیداران کا اضافہ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں مجلس کے ضلع صدر فیروز لالہ کی زیر نگرانی ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں سرگرم مجلسی کارکن اور سماجی خدمتگار سید حیدر پٹیل کوناندیڑ ضلع شمال کا کو آرڈنیٹر منتخب کیا گیاجبکہ سید غفران کو ان … Read more

رویش کا بلاگ : پچھلے 4 سالوں میں حکومت نے عوام کا ’خون چوس‘ لیا ہے

رویش کمار   یو پی اے نے 06-2005سے14-2013 کےدرمیان جتنا پیٹرول-ڈیزل کی ایکسائز ڈیوٹی سے نہیں وصول کیا اس سے تقریباًتین لاکھ کروڑ روپے زیادہ اکسائزڈیوٹی این ڈی اے نے 4 سال میں وصول کیا ہے۔ تیل کی بڑھی قیمتوں پر تیل وزیر دھرمیندر پردھان کی دلیل ہے کہ یو پی اے حکومت نے 1.44 … Read more

حج کا سفر: وہ سعودی عرب جو ہم نے دیکھا

امتیازالدین ،مدیراعلیٰ روزنامہ سیاسی افق،نئی دہلی 9312250805-6 ہمارے ملک عزیز میں سرکاری طور پر حج کمیٹیاں قائم ہیں جہاں حج پر جانے کے لئے درخواست دی جاتی ہے اور قرعہ اندازی کے لئے عازمین حج کا انتخاب ہوتا ہے ۔چونکہ ہر ممالک سے عازمین حج کی تعداد سعودی عرب نے متعین کردیا ہے اس لئے … Read more

498(A)مقدمہ میں اب شوہر کی فوراً گرفتاری ہوگی سپریم کورٹ نے جہیز سے متعلق نیافیصلہ دیا

جہیز سے متعلق قانون (498 اے)پر اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ اب شکایت کی شنوائی کے لیے کسی’ فیملی ویلفیئر کمیٹی ‘کی ضرورت نہیں ہوگی ۔حالانکہ شوہر کے پاس Anticipatory bailکا آپشن برقرار رہے گا۔ جہیز سے متعلق قانون (498 اے)پر اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ اب شکایت کی … Read more