مراسلہ:اپنے ائمہ کی قدر کرنے والی شخصیت عبد الستار(مرحوم)

اذکرو محاسن موتاکم کے تحت شھر ناندیڑ کی ایک شخصیت جسے آج ہم مرحوم عبد الستار (اچار والے) کے نام سے یاد کرتےہیں وہ نہ عالم تھے نہ زیادہ پڑھے لکھے تھے ۔2019 میں انہوں نے مجھ سے قرآن پڑھنے کی شروعات کی الحمدللہ اس عمر میں محنت کے ساتھ قرآن کو…

انڈیا آؤٹ‘ کا نعرہ دینے والے مالدیپ کے نئے صدر محمد معیزو کون ہیں؟

مالدیپ میں ’انڈیا آوٹ‘ کا نعرہ دینے والے محمد معیزو نے انڈیا حامی کہلائے جانے والے صدر محمد صالح کو شکست دے کر صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کی۔معیزو نے سنیچر کو ہونے والے صدارتی الیکشن میں صدر ابراہیم محمد بن صالح کے خلاف کامیابی حاصل کی…

اسپتال کے ڈین سے ٹوائلٹ صاف کرانے پر شیوسینا ایم پی ہیمنت پاٹل کے خلاف ایف آئی آر درج

ناندیڑ : (ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر کی ناندیڑ دیہی پولیس نے بدھ کی صبح شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ ہیمنت پاٹل کے خلاف ایف آئی آر درج کی جب انھوں نے مبینہ طور پر ڈاکٹر شنکر راؤ چوہان گورنمنٹ میڈیکل کالج اور اسپتال کے قائم مقام ڈین ڈاکٹر شیام راؤ…

آسام حکومت نے ’سودیشی مسلمانوں‘ کی معاشی و سماجی حالت کی تشخیص کا کیا فیصلہ

آسام حکومت نے ریاست میں موجود ’سودیشی مسلمانوں‘ سے متعلق آج ایک انتہائی اہم فیصلہ لیا ہے۔ حکومت نے 3 اکتوبر کو کہا کہ وہ ریاست کے پانچ سودیشی مسلم طبقات کی معاشی و سماجی حالت کی تشخیص کرائے گی تاکہ ان کے فلاح کے لیے سرکاری منصوبے…

اردوگھر میں ریاستی سطح کے مثالی معلم ایوارڈ تقریب کاانعقاد

ناندیڑ:3اکتوبر(راست)” اُستادقوم کے معمار ہو تے ہیں“یہی حُسن خیال رکھنے والی علم دوست شخصیت مر حوم ا یڈوکیٹ محمد بہا ءالدین صاحب کی یا د میں با نو ایجوکیشن اینڈ ویلفیر سو سائٹی ناندیڑ نیز فروغ اردوسوسا ئٹی، ناندیڑ کے اشتراک سے ریا ستی مثالی…

اسپتال میں مریضوں کی موت نہیں بلکہ سفاکانہ قتل ہے !امتیاز جلیل

اورنگ آباد:(شاکردیشمکھ) ناندیڑ کے شنکر رائو چوہان گورنمنٹ میڈیکل اسپتال میں 12نومولود بچوں سمیت 24مریضوں کی ایک ہی دن میں اموات کا افسوناک واقعہ کل پیش آیا ۔ تھانے ضلع کے بعد ناندیڑ میں اس واقعہ نے ریاست میں اقتدار پر قابض لوگوں کے خلاف…

ناندیڑکے میڈیکل کالج  میں آسامیاں فوری طور پر پر کی جائیں گی:ریاستی وزیر حسن مشرف

ناندیڑ:3اکتوبر:(ورقِ تازہ نیوز) ڈاکٹر شنکراو چوہان میڈیکل کالج اور اسپتال میں شدید بیمار بچوں کی موت کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ریاستی دیہی ترقی اور پنچایت راج، سیاحت کے وزیر اور ناندیڑ ضلع کے سرپرست وزیر گریش…

متھرا شاہی عیدگاہ کیس: سپریم کورٹ مسجد کمیٹی کی عرضی پر سماعت کے لیے تیار، 30 اکتوبر کی تاریخ مقرر

اتر پردیش میں متھرا کے شری کرشن جنم بھومی تنازعہ معاملے میں مختلف راحتوں کا مطالبہ کرنے والی عرضیوں کو اپنے پاس منتقل کرنے کے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف شاہی عیدگاہ مسجد انتظامیہ کمیٹی کے ذریعہ داخل عرضی پر سپریم کورٹ سماعت…

NCP Urdu News1. 3 Oct 23

مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے جمہوریت کے چوتھے ستون پر مسلسل حملہ ہورہا ہے:جیتندراوہاڈ صحافیوں کے خلاف کارروائی ان کی آواز کو دبانے کی لیے کی جارہی ہے، ہم اس پر خاموش نہیں بیٹھیں گے ذات پرمبنی مردم شماری سے پسماندہ طبقات کو انصاف…

NCP Urdu News 3 Oct 23

عوام کی صحت کے لیے پیسے نہیں ہیں لیکن اشتہارات پر کروڑوروپئے خرچ کرنے کے لیے پیسے ہیں ناندیڑ کے واقعے کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے وزیرصحت وطبی تعلیم کے وزیر استعفیٰ دیں این سی پی کے چیف ترجمان مہیش تپاسے کا مطالبہ ممبئی:ریاست کی…