آپریشن کریک ڈاؤن: ناندیڑ میں جوئے کے اڈے پر پولیس کا بڑا چھاپہ، 28 افراد کے خلاف مقدمہ درج
ناندیڑ، 15 جون:(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ پولیس نے "آپریشن کریک ڈاؤن” کے تحت بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر قانونی جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا اور 28 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ اس کارروائی میں پولیس نے تقریباً 18 لاکھ 71 ہزار روپے مالیت کا سامان ضبط کیا ہے۔پولیس کے مطابق ضلع میں … Read more