یوگی کے دس سال بعد بھی بی جے پی کو 2017 کا خوف کیوں؟
ناگیندر گزشتہ کئی انتخابات کی طرح بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اتر پردیش میں بھی ماضی کی یادوں کو انتخابی موضوع بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ انتخابات سے پہلے سابقہ حکومت کی یاد دلانا کوئی نئی بات نہیں، لیکن جب کوئی جماعت تقریباً دس سال اقتدار میں رہنے کے بعد بھی اپنے انتخابی … Read more