شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اکولہ کی تاریخ کا پہلا بڑا مظاہرہ: ۵۰؍ ہزار سے زائد کا مجمع
دینی وملی اتحاد کی بہترین مثال – پتھر بازی سے چند گاڑیوں کو نقصان لیکن معاملہ کو فوری کنٹرول کرلیا گیا اکولہ…(نظام ساجد ) این آر سی اور مذہبی بنیاد پرشہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میںملک گیر احتجاج کے سلسلہ جاری ہے۔ ضلع اکولہ میں تحفظ شریعت قانون کمیٹی کی آواز پر پورے ضلع سے … Read more