اورنگ آباد: ایل ای ڈی نصب کرنے کے معاملہ میں دھاندلی اور بدعنوانی اسٹینڈنگ کمیٹی میٹنگ میں کارپوریٹرس کا سنگین الزام
اورنگ آباد:(جمیل شیخ):LEDپروجیکٹ کی تکمیل کے لئے مقررکردہ ایجنسی کی کارکردگی پر اسٹینڈگ کمیٹی کے اراکین نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور لائٹ سیکشن کے کارگزار ڈپٹی انجینئر کے ڈی دیشمکھ پر الزامات کی بوچھار کرڈالی۔ اورنگ آباد شہر و دیگر اہم قومی خبروں کیلئے ہمارے واٹس ایپ گروپ کو ابھی جوائن کریں گزشتہ … Read more