اورنگ آباد اور ممبرا میں اے ٹی ایس کی کاروائی‘9مسلم نوجوان گرفتار؟

اورنگ آباد:22جنوری ۔(ورق تازہ نیوز) انسداد دہشت گردی اسکواڈ(اے ٹی ایس) نے آج ریاست کے ممبراکوسہ(تھانہ) اوراورنگ آباد شہرمیں چھاپہ مار کر کل9 مسلم نوجوانوں کوحراست میں لیا ہے ۔ اے ٹی ایس کا کہنا ہے کہ یہ افرادکاآئی ایس آئی ایس سے ربط تھا ۔اے ٹی ایس نے اورنگ آباد کی قیصرکالونی میں آج صبح ساڑھے چار بجے ہی کاروائی شروع کردی ۔اس کے علاوہ ممبراکے کوسہ امرت نگر سے بھی چار نوجوانوں میں حراست میں لیاگیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

گرفتار نوجوانوں کا ہماری تنظیم سے کوئی تعلق نہیں‘اے ٹی ایس گمراہ کررہی ہے:پاپولرفرنٹ آف انڈیا

اورنگ آباد اور ممبرا سے گرفتار مسلم نوجوانوں کو 14 د ن کی پولس تحویل

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading