Browsing Tag

waraq e taza

"کانگریس ناندیڑ سے مسلم امیدوار کو ایم ایل اے ٹکٹ دے” » پڑھئے فیس بک صارفین کی رائے

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) ہم نے 21 اپریل کو ورق تازہ آن لائن کے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں شہریان سے ناندیڑ حلقہ اسمبلی سے مسلم کانگریسی امیدوار کے دیرینہ مطالبہ کو لیکر اپنی رائے دینے کیلئے کہا گیا تھا. متعدد صارفین نے کمینٹ کرکے…

تھانے بلدیہ : بجلی کے دفتر پر سیٖل ٹھونک دی تقریباًساڑھے چارلاکھ کامحصول باقی ،کوسہ کے بجلی صارفین…

تھانے:14فروری(ظفر اللہ خان)اپنی کواتاہیوں پرپردہ ڈال کرصارفین کوبجلی چورکہنے والابجلی محکمہ سال 2019؁ء میں دوسری دفعہ عدم بقایاادئیگی کی پاداش میں ٹیکس چور بنتا نظر آرہا ہے، معتبر ذرائع کے مطابق تھانے بلدیہ کے محکمۂ محصول نے…

بیوی عاشق کے ساتھ فرار ‘ شوہر نے دو بچوں سمیت خودکشی کر لی

ماہور:( اکرم چوہان )تعلقہ ماہور کے سندھ کھیڑ پولس اسٹیشن حدود میں دل دہلادینے والی واردات رونما ہوئی۔باپ نے اپنے دو بچوں کوکھانے میں زہر دے کر جان سے مارد یا اسکے بعدخودبھی خودکشی کرلی ۔ کیونکہ اس شخص کی بیوی ایک ماہ قبل اپنے عاشق کے ساتھ…

ناندیڑ شہر کی خبریں 7 فروری 2019

ناندیڑ: رئیس پاشاہ کی قیادت میں غیر مجازقبضہ جات کے خلاف کاروائی جاری ناندیڑ:7فروری( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ شہر میونسپل کارپوریشن کے محکمے تجاوزات ہٹا و¿نے آج 7 فروری کو ریلوے اسٹیشن راستہ ‘گوگل نگر کے بازو ‘شواجی نگر کی پھولوں کی دکانوں کے…

بجٹ 2019: غریب کسانوں ،ملازمت پیشہ افراد اورمتوسط طبقہ کو راحت

نئی دہلی۔۔۔مودی حکومت نے آئندہ عام انتخابات کے پیش نظر خواتین ،کسانوں، غیر منظم سیکٹر کے کارکنوں، تاجروں ،ملازمت پیشہ افراداور متوسط طبقہ کیلئے انتخابی سال میںاعلانات کی بارش کردی۔وزیر خزانہ پیوش گوئل نے آج لوک سبھا میں مالی سال 2019-20 کا…

ناندیڑ:گاڑی سمیت نقد30لاکھ روپے لے کرفرار ہونے والا کارڈرائیوررقم سمیت گرفتار

ناندیڑ:27جنوری۔(ورق تازہ نیوز)شہر میں 21 دسمبر کو وزیرآباد علاقے سے ایک گاڑی اورنقد 30 لاکھ روپے چوری ہوگئے تھے۔ اس معاملے میں ناندیڑ ضلع ایس پی سنجے جادھو نے موثر نمائندگی کرتے ہوئے ایک ملزم کو کل 26 جنوری کو مدھیہ پردیش سے گرفتار…

کوے سے سکیھیں گناہ چھپانے کا ہنر

ازقلم:-مولوی شہاب الدین فاضل (منتظم ادارہ مرکزالعلوم ناندیڑ) ہمارے سماج میں گناہوں کے تعلق سے مختلف طبقے اور نظریے کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ (۱) ایک طبقہ تو وہ ہے جو گناہ کو گناہ سمجھ کر ظاہری و باطنی ، ہر طرح سے خود بھی بچنے کی کوشش کرتے…

اورنگ آباد:شیخ عبدالرحیم سر کا سلوڑ کے مختلف مقامات پر پرتپاک استقبال

اورنگ آباد:حال ہی میں بیڑ ضلع میں منعقد پروگرام میں جناب شیخ عبدالرحیم سر کو ریاستی سطح پر ڈاکٹر رفیق ذکریا ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا اس پروگرام کے بعد آج پہلی مرتبہ شیخ عبدالرحیم سر کی سلوڑ آمد پر مختلف مقامات پر پرتپاک استقبال کیا گیا.. جس…

ناندیڑ:رشوت خور سرکاری عہدیدارکوچارسال قید کی سزا

ناندیڑ:18جنوری(ورق تازہ نیوز) چھوٹی بچت ایجنسی کے لائسنس کی تجدید کاری کیلئے ایک ہزار روپے کی رشوت طلب کرنے کے معاملے میں گرفتار چھوٹی بچت آفیسر راجندر وامن وراڈے کاجرم عدالت میں ثابت ہونے کے بعد انھیں چار سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانہ…

ناندیڑ: سسرال والوں نے بہوکوقتل کردیا

مرکھیل میں بھی ایک شادی شدہ کو جان سے مارنے کی کوشش ناندیڑ:10جنوری(ورق تازہ نیوز)ضلع میں دو خواتین سسرال والوں کی ہراسا نی کاشکار ہوئی ہیں جن میں سے ایک خاتون کوشوہر نے گلا گھونٹ کرقتل کردیا جبکہ دیگر ایک واقعہ میںایک خاتون کو جان سے مارنے…