اورنگ آباد اور ممبرا سے گرفتار مسلم نوجوانوں کو 14 د ن کی پولس تحویل
جمعیة علماءمہاراشٹر نے قانونی امداد فراہم کی ممبئی:23 جنوری (ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر کے اورنگ آباد اور ممبئی سے قریب مسلم آبادی والے ممبرا سے گرفتار ۹ مسلم نوجوانوں کو آج اورنگ آباد کی خصوصی یو اے پی اے عدالت نے14 دنوں کے لیئے پولس تحویل میں دیئے جانے کے احکامات جاری کیئے نیز اس معاملے … Read more