مجلسی قائد سید معین کے ویڈیو کو مرکزی وزیر نے ٹوئٹر پر شیئر کرکے کہا کہ "ہندوؤں کے جذبات کو نہ بھڑکائیں”
نئی دہلی:26/ فروری ۔ (ورق تازہ نیوز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے ایم ایل اے اکبرالدین اویسی کا ایک بیان نہ صرف ہمیشہ سرخیوں میں رہتا ہے بلکہ ہمیشہ تنازعات سے جڑا رہا ہے۔ بیان کو لے کر کئی بار فریقین اور اپوزیشن سمیت کئی جگہوں پر کشیدگی دیکھنے کو ملی۔ سوشل میڈیا … Read more