مراٹھواڑہ سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ,ماہرین نے کسانوں کو اہم مشورے دیے
ممبئی::(ورق تازہ نیوز) بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اشاروں کے مطابق رواں سال مہاراشٹر میں ایل نینو (El Niño)** کے اثرات کے باعث بارش معمول سے کم رہنے کا امکان ہے۔ موسمی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کا سب سے زیادہ اثر مراٹھواڑہ کے اضلاع پر پڑ سکتا ہے، جہاں بارش … Read more