ایودھیا پر کانگریس اپنا موقف واضح کریں،اقلیتی و دلت مہا سبھا مہاراشٹر کا راہل گاندھی سے مطالبہ
اورنگ آباد ۔اقلیتی و دلت مہا سبھا مہاراشٹر کے صدر واجد اسلم نے اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری ہریش راوت کے رام مندر کی تعمیر پر کیے گئے تبصرے پر کانگریس صدر راہل گاندھی سے وضاحت طلب کی ہے۔ راوت نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اگر کانگریس آنے والے لوک سبھا انتخابات … Read more