حکومت‘ ISIS اور اس جیسی ویب سائٹس کو بلاک کرے:مسلم نمائندہ کونسل
اورنگ آباد:25جنوری(ورق تازہ نیوز) گزشتہ دنوں تھانے اور اورنگ آباد کے نوجوانوں کو ۹کی تعداد میں گرفتار کیا گیااور ان کا ریمانڈ لے کرپولس کسٹڈی روانہ کردیا گیا۔مسلم نمائندہ کونسل نے شہراورنگ آباد کے حالات کے پیش نظر ایمر جنسی میٹنگ بلائی اور صورت حال کا جائزہ لیا۔جائزہ میں یہ بات کھل کر آئی کہ … Read more