اورنگ آباد: عمارت سے لاکھوں کا غیر قانونی گٹکھا برآمد: امتیاز جلیل نے پولس کے ہمراہ مارا چھاپہ

جواہر نگر پولس اسٹیشن کی حدود میں شیوشنکر کالونی کی عمارت سے لاکھوں کا غیر قانونی گٹکا برآمد رکن اسمبلی سید امتیاز جلیل نے پولس ملازمین کے ساتھ مل کر عمارت پر مارا چھاپہ گٹکے کے کاروباریوں سے ہفتہ خوری کا الزام اور اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں معاملہ کو اٹھانے کا دیا انتباہ اورنگ … Read more