اورنگ آباد ضلع کوآپریٹیوسینٹرل بنک کے چیرمین سریش دیارام پاٹل نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی

کمرے سے ملی سوسائیڈ نوٹ کی بناء پر پولس نے جانچ شروع کردی اورنگ آباد:(جمیل شیخ): اورنگ آباد ضلع کوآپریٹیو بنک کے چیرمین سریش پاٹل نے اپنے ہی گھر میں زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔یہ دردناک واقعہ گذشتہ دوپہر ڈھائی بجے نرالہ بازار میں واقع پاٹل کی رہائش گاہ میں پیش آیا ان … Read more