ہیلپنگ ہینڈ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی ،اورنگ آباد کی جانب سے مفت کھانا تقسیم

ہیلپنگ ہینڈ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی ،اورنگ آباد کی جانب سے گورنمنٹ میڈیکل کالج ہاسپٹل،اورن گآباد میں ضرورت مند،غریبوں میں حسب معمول مفت کھانا کی تقسیم کیا گیا.

،جس میں خصوصی طورپرحاجی ناصر صدیقی،کارپوریٹر،صدرعبدل منہاج،معتمدشیخ کلیم،زاہد الکثیری،سمیع اللہ خآن (اججو)بہاءی،شیخ عارف بہای،عبدل علیم،شیخابراہیم کی محنت اور کاوش سے بہترطریقے سے انجام پایا،الحمدللہ یہ پروگرام،ھر مہینہ میں چار مرتبہ صاحب خیر حضرات کے تعاون سےجاری ہےـ

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading