اورنگ زیب کابدلہ لینے کیلئے دوچھوٹے بھائی فوج میں شامل
سری نگر:جموں وکشمیر کے پلوامہ میں گزشتہ سال دہشت گردانہ حملہ میں شہید رائفل میں اورنگ زیب کے دو چھوٹے بھائی بھی اب فوج میں شامل ہو گئے ہیں۔ محمد طارق اور محمد شبیر نے پیر کے روز راجوری میں 10 نئے جوانوں کے ساتھ انرولمنٹ پریڈ میں حصہ لیا۔ اس کے بعد اورنگ زیب … Read more
مائیکرو سوفٹ حکام نے سستے داموں ملنے والے سافٹ ویئرز ہنگری کی حکومت کو مہنگے دام فروخت کیے اور غیر ملکی افسران کو رشوت دی۔