چدمبرم کو آئی این ایکس میڈیا معاملہ میں ضمانت منظور

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کو سابق وزیر خزانہ اور کانگریس سینئر لیڈر پی چدمبرم کو آئی این ایکس میڈیا دھوکہ دہی معاملہ میں راحت دیتے ہوئے ضمانت منظور کرلی ہے۔ جسٹس آر بانومتی، جسٹس اے ایس بوپانا اور جسٹس رشی کیش رائے والی بنچ چدمبرم کی ضمانت منظور کردیا جسے دہلی ہائی کورٹ … Read more

سلمان خان کو فیس بک پر موت کی دھمکی، پولیس چوکس

ممبئی: بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان فیس بک پرجان سے ماردینے کی دھمکی ملی ہے جس کے پولیس متحرک ہوگئی ہے۔ یہ اسٹوڈنٹ آف پنجاب یونیورسٹی (سوپو) کے فیس بک پیج پرلکھی گئی۔ یہ پوسٹ وائرل ہونے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔یہ پوسٹ گیری شوٹر کی جانب سے لکھا گیا تھا۔ … Read more

اترپردیش: لڑکی پیدا ہونے پر خاتون کو تین طلاق

ایودھیا(اترپردیش): لڑکی کو جنم دینے پر ایک خاتون کو اس کے شوہر نے اسے تین طلاق دیدیا ہے۔ پولیس نے شوہر کے خلاف ایک کیس درج کرلیا ہے۔ یہ واقعہ ایودھیا ضلع میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع نے بات بتائی۔ ذرائع کے مطابق حیدرگنج تحصیل کے جانا بازار کی ساکن زفرین انجم نے 18/اگست کو … Read more

حیدرآباد:تکنیکی خرابی کے باعث فلائٹ میں تاخیر، مسافرین پریشان

حیدرآباد: شمس آباد ایئر پورٹ پر انڈیگو فلائٹ جس کا نمبر 2513بتایا جاتا ہے آج تکنیکی خرابی کے باعث اڑان بھرنے میں کافی تاخیرہوئی ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق حیدرآباد سے دہلی جانے والی انڈیگو فلائٹ کوآج منگل کی صبح 7.45بجے اڑان بھرنا تھا لیکن کچھ تکنیکی خرابی کے باعث یہ فلائٹ اڑان نہیں بھرسکی … Read more

وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی اور ان اہلیہ کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ دیا گیا۔

وجے واڑہ: وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی او ران کی اہلیہ بھارتی ریڈی کو آج ڈپلومیٹک پاسپورٹ سے نوازا گیا۔ جگن اور ان کی اہلیہ بھارتی آج پاسپورٹ آفس وجے واڑہ آ ئے جہاں پر انہیں یہ پاسپورٹ دیا گیا۔ وزارت مملکت خارجہ کی جانب سے یہ پاسپورٹ صرف ریاست کے … Read more