کویت کا عربی مجلہ “المجتمع” میں شائع ہونے والا ایک موثر واقعہ
کویت سے نکلنے والا مشہور مجلہ “المجتمع” میں ایک واقعہ پڑھا۔جو دل پہ جاکر لگا۔ واقعہ یہ ہوا کہ لندن میں ایک پاکستانی مسلمان تھا جو پیشہ سے کارپینٹر تھا۔کسی یہودی نے اس کار پینٹر سے اپنے گھر کے ڈیکوریشن اور اس میں فرنیچر کا کام کرانے کا معاملہ کیا۔یہودی شخص نے اس مسلم سے … Read more