پروفیسر سید عبدالرحمن گیلانی کا انتقال

نئی دہلی: دہلی یو نیورسٹی کے سابق پروفیسر سید عبدالرحمن گیلانی جنہیں 2001ء پارلیمنٹ پر حملہ کرنے کے الزام میں خصوصی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی لیکن سپریمکورٹ نے انہیں بری کردیا۔ ان کے اہل خانہ نے بتایا کہ دل کا دورہ پڑنے کے سبب ان کی موت واقع ہوگئی۔ ایس اے گیلانی جو … Read more

ڈراؤنی فلمیں بنانے میں مشہور فلم ساز شیام رام سے چل بسے

ممبئی: بالی ووڈ میں ”ویرانہ“ اور”دو گز زمین کے نیچے“ جیسی فلمیں بنانے والے فلم ساز شیام رام سے کا آج دیہانت ہوگیا۔ ان کی عمر 67سال تھی۔ وہ 80و 90کے دہے میں ڈراؤنی فلمیں بنانے میں شہرت رکھا کرتے تھے۔ بالی ووڈ میں ڈراؤنی فلمیں لانے کا سہرا ان ہی کے سر جاتا ہے۔ … Read more

دہلی: ہیڈفونس کی قیمت کو لے کرجھگڑا، پٹائی سے مدرس کی موت

حیدرآباد: ایک ہیڈ فونس کی قیمت کو لے کر پھیری والے دو آدمیوں اور ایک مدرسہ کے استاذ کے درمیان بحث و تکرار ہوگئی۔ دونو ں پھیری والوں نے مدرس کو مارا پیٹا جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوگئی۔ یہ واقعہ شمالی دہلی کے کوتوالی علاقہ میں پیر کے روز پیش آیا۔ … Read more

سابق مرکزی وزیر ارون جیٹلی، صدر نائب صدر جمہوریہ، وزیر اعظم، قومی صدر بی جے پی، دیگر سینئر وزرائے کی جانب سے اظہار تعزیت

نئی دہلی: سابق مرکزی وزیر خزانہ و سینئر لیڈر بی جے پی ارون جیٹلی آج دوپہر 12بجے چل اس دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ وہ پچھلے کئی دنوں سے بیمار تھے اور ایمس میں زیر علاج تھے۔ سوشل میڈیا پر ان کی موت پر ملک بھر لوگ تعزیتی پیامات ارسال کررہے ہیں۔ صدر جمہوریہ رام … Read more

آندھراپردیش: ایم ایل اے کوارٹرس کی تعمیر کے دوران تین مزدور ہلاک

حیدرآباد: آندھراپردیش کے امراوتی شہرمیں ارکان اسمبلی کیلئے تعمیر کئے جارہے کوارٹرس کے دوران تین مزدور حادثاتی طور پر ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ کل پیش آیا۔ مہلوکین کی شناخت بہار سے تعلق رکھنے والے 21سالہ راہل سے ہوئی ہے جبکہ دیگر دو افراد جن کا تعلق مہاراشٹرا کے اورنگ آباد سے بتایا جاتا ہے ان … Read more

دبئی: انڈین کامیڈین کی شو کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت

حیدرآباد: ایک انڈین اسٹانڈ کامیڈین کی شو کے دوران شدید ذہنی تناؤ کے سبب انہیں دل کاد ورہ پڑنے کے سبب اسٹیج پر ہی موت واقع ہوگئی۔ انگریزی اخبار دکن کرانیکل رپورٹ کے مطابق 36سالہ منجوناتھ نائیڈو جمعہ کے دن شو کے دوران ناظرین کے سامنے شکایت کی ہے کہ انہیں شدید ذہنی تناؤ کے … Read more

ٹی وی چائلڈ اداکار شیولیکھ کی کار حادثہ میں موت،والدین سمیت ڈرائیور کے حالات تشویش ناک

حیدرآباد: چھوٹے پردہ کا چائلڈ آرٹسٹ 14سالہ شیو لیکھ سنگھ کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی جبکہ ا س کے ماں باپ او رایک دیگر شخص کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ یہ حادثہ رائے پور میں پیش آیا جہا ں ان کی کار کو ایک ٹرک نے ٹکر دیدی۔ سپرینٹ آف پولیس عارف … Read more

اترپردیش: پانی کے مسئلہ پر بحث، حاملہ خاتون کو گولی ماردی گئی۔

ایٹاہ (اترپردیش): اتردیش کے سمار گاؤں میں پانی کے مسئلہ پر حاملہ خاتون کو گولی ماردی گئی۔ پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی۔ پولیس نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 25سالہ ممتا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اسے فوری اسپتال لیجایا گیا جہا ں اسے مردہ قرار دیدیاگیا۔ گاؤں کے سربراہ پرتاپ نے خبر … Read more

بہار: دماغی سوزش کی وجہ سے چھ بچوں کی موت

گیا(بہار): انورا نارائن مگدھ میڈیکل کالج گیا میں پچھلے ایک ہفتہ میں چھ بچو ں کی موت ہوئی ہے۔ ڈاکٹرس کے مطابق دماغی سوزش کی وجہ سے ان بچو ں کی موت ہوئی ہے۔ میڈیکل سپرینڈنٹ ڈاکٹر وی کے پرساد نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 2جولائی کو جملہ 22بچوں کو اسپتال … Read more