Browsing Tag

Top Stories

اہم خبر: وزیراعلیٰ مہاراشٹرشندے کے قافلے کی گاڑیوں کو حادثہ

ممبئی:(ورق تازہ نیوز) یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہاراشٹر کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ایکناتھ شندے کے قافلے کی دو گاڑیاں حادثہ کا شکار ہوگئیں۔ حادثہ ممبئی میونسپل کارپوریشن کے قریب پیش آیا جس سے گاڑیوں…

ایرانی جنرل سلیمانی کی تائید میں پوسٹس کو ہٹادیا گیا

٭٭ ایرانی جنرل سلیمانی کی تائید میں انسٹوگرام پر پیش کئے جانے والے بیانات اور پوسٹ کو ہٹادیا گیا ہے ۔ امریکی حملہ میں ہلاک ایرانی فوجی سربراہ کی تائید میں یہ پوسٹ اپ لوڈ کئے گئے تھے ۔ قاسم سلیمانی کے تعلق سے ایران کی میڈیا نے بتایا کہ…

امریکہ میں بدترین طوفان ،11 ہلاک، صدر کا مواخذہ ملتوی

واشنگٹن/ماسکو/بیجنگ/12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)امریکا کے جنوبی اور شمال وسطی حصوں کو بدترین طوفان کا سامنا ہے، مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور سیلاب کے باعث 11 افراد ہلاک ہوگئے۔روس کے سرد مقام سائبیریا میں غیر معمولی گرم موسم کے باعث برف…

کیرالا میں 19 منزلہ عمارت کو دھماکہ سے منہدم کردیا گیا

٭ سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا جس میں دکھایا گیا کہ کیرالا کے کوچی کے مقام پر چند منٹوں میں دھماکہ کے ساتھ 19 منزلہ H20 ہولی فیتھ اپارٹمنٹ کامپلکس کو زمین دوز کردیا گیا ہے ۔ اس 19 منزلہ عمارت میں 91 اپارٹمنٹس تھے جس کو 212.4 کیلو گرام…

عمان کے سلطان قابوس کا اِنتقال ، ھیثم بن طارق نئے سلطان

’’ہم بابائے جدید عمان کے بتائے ہوئے راستہ پر چلیں گے ‘‘، حلف برداری کے بعد نئے حکمراں کا اعلان مسقط۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عمان کے حاکم سلطان قابوس بن سعید کا جمعہ کی شب 79 سال انتقال ہوگیا۔ وہ خلیج عرب کے علاقہ میں سب سے طویل عرصہ…

غیرارادی طور پر یوکرین کا طیارہ مار گرایا گیا تھا

ناقابل معافی انسانی غلطی کا اعتراف ، ایران کا ’یو ٹرن‘ ، مسلح افواج کو احتیاط کا مشورہ تہران۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) یوکرین کے مسافر بردار طیارہ کو مارگرانے سے متعلق مغربی ملکوں کے دعویٰ کو ابتداء میں مسلسل تردید کے بعد ایران نے ہفتہ کو…

مشرقی انگلینڈ: پہلی مسلم خاتون میئر بن گئی۔

کیمبرج: مشرقی انگلینڈ کے کیمبرج میں پہلی مسلم خاتون میئر کے عظیم عہدہ پر فائز ہوئی ہے۔ اس خاتون کا نام سمبل صدیقی بتایا جاتا ہے۔ سمبل بچپن میں ہی پاکستان سے امریکہ اپنے والدین کے ساتھ آگئی تھی۔ انہیں کیمبرج میں پہلی مسلم خاتون بننے کا…

امریکہ میں دو ہندوستانی نژاد خاتون ججس مقرر

٭ نیویارک کے میئر بل ڈی بلاشیو نے دو ہندوستانی نژاد خواتین کو کریمنل اور سیول کورٹس کیلئے ججس مقرر کیا ہے۔ جج ارچنا راؤ کا تقرر کریمنل کورٹ کیلئے ہوا اور جج دیپا امبیڈکر کو نیویارک کے سیول کورٹ کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔ Read More

ایران میں یوکرین کا طیارہ حادثے کا شکار ، 180 ہلاک، ایرانی طلبہ کی اکثریت

کیف /تہران ، 8 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) ایران کے دارالحکومت تہران کے خمینی ہوائی اڈے کے نزدیک چہارشنبہ کو یوکرین کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کی وجہ سے اس میں سوار تمام 180 مسافروں کی موت ہو گئی ۔مقامی میڈیا کے مطابق یوکرین کا طیارہ…

جنرل قاسم سلیمانی کی موت اگلے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونالڈ ٹرمپ کی مدد گار؟

۔1991 ء میں خلیجی جنگ کے بعد جارج بش سینئر اور 9/11 کے بعد جارج ڈبلیو بش کی مقبولیت میں اضافہ ہوا تھا واشنگٹن ۔ 8 ۔جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا اثر امریکہ صدارتی انتخابی سیاست پر پڑنا…