ایک بٹ کوائن کی قیمت 16 لاکھ روپئے سے تجاوز کر گئی
ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیس ہزار ڈالر 15 سے 16 لاکھ بھارتی روپیے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ رواں برس مارچ میں ایک بٹ کوائن کی قیمت تقریبا پانچ ہزار ڈالر تھی لیکن اس کی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
ڈیجیٹل کرنسی بٹ…