راجیو نے 1984میں خوف کا ماحول پیدا کرنے کے لئے بھاری اکثریت سے جیت کا استعمال نہیں کیا۔ سونیا گاندھی

نئی دہلی۔سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو1984میں بھاری اکثریت سے جیت حاصل ہوئی تھی مگر انہو ں نے اس کا استعمال کرتے ہوئے خوف کا ماحول پیدا نہیں کیاتھا‘ نہ لوگوں میں خوف پیدا کیا‘ اور نہ ہی اداروں کو تباہ کیاتھا‘ کانگریس صدر سونیاگاندھی نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان خیالات … Read more

حیدرآباد:تکنیکی خرابی کے باعث فلائٹ میں تاخیر، مسافرین پریشان

حیدرآباد: شمس آباد ایئر پورٹ پر انڈیگو فلائٹ جس کا نمبر 2513بتایا جاتا ہے آج تکنیکی خرابی کے باعث اڑان بھرنے میں کافی تاخیرہوئی ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق حیدرآباد سے دہلی جانے والی انڈیگو فلائٹ کوآج منگل کی صبح 7.45بجے اڑان بھرنا تھا لیکن کچھ تکنیکی خرابی کے باعث یہ فلائٹ اڑان نہیں بھرسکی … Read more