حیدرآباد: Ph.Dکی طالبہ کی نعش یونیورسٹی کے بیت الخلاء میں مشتبہ حالت میں دستیاب
حیدرآباد: ایک 29سالہ PhD کی طالبہ کی نعش یونیورسٹی آف حیدرآباد کے بیت الخلاء میں مشتبہ حالت دستیاب ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اسے فوری اسپتال لیجایاگیا جہاں ڈاکٹرس نے اسے مردہ قرار دیدیا۔ دی نیوز منٹ خبر کے مطابق متوفی طالبہ کا نام دیپیکا مہا پترا ہے۔ اور وہ کھارا گور مغربی بنگال … Read more