کورونا وائرس: اٹلی میں مہلوکین کی تعداد 827 جب کہ فرانس میں 48 پہنچی
اٹلی میں کورونا وائرس (كووڈ -19) سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 827 ہو گئی ہے ۔ قومی شہری سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ اینجیلو بوریلی نے بدھ کو یہ اطلاع دی ۔ اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثر ہ افراد کی تعداد بڑھ کر 12،462 ہو گئی ہے ۔ بوریلی نے…