نئے سال میں ایک ہزار کا نیا نوٹ آئے گا اور دو ہزار کی نوٹ بند ہوگی۔وائرل پیغام پر مرکزی حکومت نے دی اہم جانکاری
ممبئی:سوشل میڈیا کے ذریعے آپ کو بھی ایسا پیغام ملا ہے کہ نئے سال پر 1000 روپے کا نیا نوٹ آئے گا اور 2000 کے نوٹ پر پابندی لگا دی جائے گی۔ اگر جواب ہاں میں ہے تو آپ یہ خبر ضرور پڑھیں۔ مرکزی حکومت نے گزشتہ دنوں اس بات کی تصدیق کی تھی کہ … Read more