حیدرآباد: ملاوٹ شدہ پٹرول فروخت، پٹرول میں چوری، عوام کا احتجاج

حیدرآباد: ملاوٹ شدہ پٹرول فروخت، پٹرول میں چوری، عوام کا احتجاج

حیدرآباد: شہر مضافاتی علاقہ چیتنیہ پور علاقہ کے ایک پٹرول پمپ پر پٹرول میں 50 فیصد پانی ملاکر فروخت کیا جارہا ہے۔ یہ خبر عام ہوتے ہی ہجوم جمع ہوگیا او رپمپ کے خلاف احتجاج شروع کردیا گیا۔ مظاہرین نے کہاکہ اس پٹرول کی وجہ سے ان کی سواریاں خراب ہورہی ہیں۔ مظاہرین نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ یہا ں پٹرول میں چوری بھی کی جاتی ہے۔

احتجاجیو ں نے پٹرول پمپس انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ شہر کے پٹرول پمپس کا دور ہ کرتے ہوئے پمپس کا جائزہ لیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading