مساجد میں خواتین کو داخلہ کی اجازت کی درخواست، داخلے کے تعلق سے مسلم فتاوی کوکالعدم کرنے کی خواہش‘ عدالت عظمیٰ کا مرکز سے جواب طلب

نئی دہلی: مسلم خواتین کو مساجد میں داخلہ کی اجازت پر سپریم کورٹ نے مرکز سے 5نومبر کو جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ خواتین کو مسجد میں پابندی پر درخواست میں کہا گیا کہ اس طرح کی تحدیدات ”غیر دستوری“ اور بنیادی حقوق‘ مساوات اور صنفی انصاف کے خلاف ہیں۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی … Read more

ریتک روشن کی فلم ”سوپر 30“ 100کروڑ روپے کے کلب میں شامل

حیدرآباد: ریتک روشن کی بڑی ہی کامیاب فلم ”سوپر 30“ باکس آفس پر دھوم مچارہی ہے۔ ریتک روشن نے اس فلم میں زبردست اداکاری کی ہے ۔ یہ فلم 12جولائی کو ریلیز ہوئی ہے۔ اور صرف گیارہ دنو ں میں ہی یہ فلم 100کروڑ روپے کے کلب میں شامل ہوگئی ہے۔ اس فلم کو شائقین … Read more