ایک امریکہ کا خواب‘ فرضی پاسپورٹ۔’کس طرح 32سالہ شخص کو پچاس سال کابنادیا‘۔

نئی دہلی۔اپنی برفیلی سفید چہرے اور گھنے بال کے ساتھ موٹے چشمے کے ساتھ 32سالہ جیش پٹیل کو اس بات کا گمان تھا کہ وہ ایک 81سالہ شخص کی حیثیت سے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے باہر نکل جائیں گے۔ سکیورٹی عہدیداروں کی آنکھوں سے وے بچ نہیں سکا جنھوں نے اس کے ہاتھوں پر … Read more

حیدرآباد:تکنیکی خرابی کے باعث فلائٹ میں تاخیر، مسافرین پریشان

حیدرآباد: شمس آباد ایئر پورٹ پر انڈیگو فلائٹ جس کا نمبر 2513بتایا جاتا ہے آج تکنیکی خرابی کے باعث اڑان بھرنے میں کافی تاخیرہوئی ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق حیدرآباد سے دہلی جانے والی انڈیگو فلائٹ کوآج منگل کی صبح 7.45بجے اڑان بھرنا تھا لیکن کچھ تکنیکی خرابی کے باعث یہ فلائٹ اڑان نہیں بھرسکی … Read more

حیدرآباد۔ چینائی فلائٹ میں بم کی خبر جھوٹی ثابت ہوئی۔

حیدرآباد(تلنگانہ) راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایئر پورٹ حیدرآباد میں حیدرآباد۔ چینائی انڈیگو فلائٹ میں بم کی خبر جھوٹی ثابت ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس شمس آباد پرکاش ریڈی نے بتایا کہ ایک نامراد عاشق جو اسی فلائٹ میں سفر کررہا تھا اسی بم کی اطلاع دی۔ اس کے فوری بعد محکمہ پولیس حرکت میں آتے … Read more

اخروٹ میں چھپاکر منشیات لیجانے والی خاتون کو دبئی ایئر پور ٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔

دبئی: بعض لوگ کسٹم عہدیداروں اور پولیس سے بچ کر منشیات لے جانے کی نئی نئی ترکیبیں کرتے رہتے ہیں۔ کچھ لوگ جوتے میں چھپاتے ہیں تو کچھ لوگ ٹوپی میں چھپاتے ہیں۔ ایک خاتون ایک نیا طریقہ اپنا ئی۔ اس نے اخروٹ جو کھا کر صحت بنائی جاتی ہے۔ اس اخروٹ میں منشیات چھپاکر … Read more

مودی نے بتایا چار سالوں میں  35 ہوائی اڈے بنائے گئے جبکہ بنے صرف چار

نئی دہلی: 2013-2014 کے ایئرپورٹس اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ، جو شہری ہوابازی نے جاری کی اس کے مطابق، 2014 تک ملک میں 125 ہوائی اڈے تھے. ان میں سے، 68 فعال تھے اور 26 سول سرویسیز کے تھے.اور باقی غیرفعال. وزیراعظم مودی نے پیر کے روز سکم کی دارالحکومت گنگٹوک سے تقریبا 30 کلو میٹر … Read more