معاشی بد حالی کے لئے مودی حکومت ذمہ دار:آر ایس ایس مزدور تنظیم

حیدرآباد: ملک کی بدحال معیشت کیلئے مودی حکومت ذمہ دار ہے۔ یہ الزام راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ٹریڈ یونین بھارتیہ مزدور سنگھ (بی ایم ایس) کے اراکین نے مودی حکومت پر عائد کیا ہے۔ بی ایم ایس نے مزید کہا کہ نیتی آیوگ کمیشن بناتے وقت ٹریڈ یونینوں سے تبادلہ خیال … Read more

آر ایس ایس کا مشورہ‘ ایچ آر ڈی اور کلچرل وزراتوں کا انضمام کیاجانا چاہئے

مرکزی حکومت کو انفارمیشن رابطے کے اشتراک سے پیش کی گئی ایک19نکاتی خواہش میں بی ایس ایم نے یہ کہاکہ 150ایسے ادارے ہیں جو کلچرل وزرات کے تحت آرٹ کے شعبے میں تعلیم دے رہے ہیں‘ اگر دو وزراتوں کومنظم کردیاگیا تو ان کی اور بھی اہمیت بڑھ جائے گی نئی دہلی۔ مذکورہ بھارتیہ سکشا … Read more