دہلی: عصمت ریزی اور بلیک میلنگ کرنے والا ڈاکٹرگرفتار

نئی دہلی: دہلی پولیس نے صفدر جنگ ہاسپٹل کے ایک ڈاکٹر کو ایک خاتون کی عصمت ریزی اور اسے بلیک میل کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔ متاثرہ خاتون ایک میڈیکل کمپنی کی نمائندہ بتائی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی ملزم ڈاکٹر سے ملاقات جاریہ سال کے مئی کے ماہ میں … Read more

اکٹوبر کے مہینہ میں آر بی آئی کے تحت بنکوں کو 11دن تعطیلات

حیدرآباد: ماہ اکٹوبر میں بنکوں کو زیادہ تعطیلات ملنے والے ہیں۔ اس ماہ میں دسہرہ اور دیوالی کے علاوہ دیگر تہواریں ہیں۔ ریزرو بنک آف انڈیا نے ان تعطیلات کے حوالہ سے ایک سرکلر جاری کیا ہے۔ جس میں تعطیلات کے فہرست بتائی گئی ہے۔ 2اکٹوبر:۔ گاندھی جینتی 6اکٹوبر:۔ اتوار 7اکٹوبر:۔ نوامی 8اکٹوبر:۔ دسہرہ 13اکٹوبر:۔ … Read more

ہیمامالینی نے امیتابھ بچن کو داد صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی۔

نئی دہلی: بالی ووڈمیگااسٹار امیتابھ بچن کو باوقار ایوارڈ ”دادا صاحب پھالکے“ ایوارڈ ملنے پر بالی ووڈ ڈریم گرل و رکن پارلیمنٹ ہیمامالینی نے انہیں مبارکباد پیش کی۔ مالینی نے ٹوئٹر پر بتایا کہ امیتابھ جی کو داداصاحب پھالکے ایوارڈ ملنے انہیں بہت خوشی ہوئی ہے۔ امیت جی آپ کوبہت مبارک۔“ واضح رہے کہ مرکزی … Read more

فلم گلی بوائے آسکر کیلئے منتخب

حیدرآباد: ڈائرکٹر زویا اختر کی ہدایت میں بنی فلم“ گلی بوائے“ آسکر ایوارڈ کے لئے منتخب کرلی گئی ہے۔ اس فلم میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ نے کلیدی رول ادا کیا ہے۔ Congratulations to the entire team of #GullyBoy on being selected as India's official entry into the #Oscars2020. pic.twitter.com/WmUEa7Rujq — Youth Congress (@IYC) … Read more

اتراکھنڈ: با پ نے ہی اپنی نابالغ لڑکی کو اپنی ہوس کا شکار بنایا۔

اترکاشی (اتراکھنڈ): ایک آدمی نے اپنی ہی نابالغ بیٹی کی مبینہ عصمت ریزی کرنے پر اس کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اترکاشی کے بادھان علاقہ میں پیش آیا۔ Uttarakhand: Case registered under POCSO Act against a man for allegedly molesting his minor daughter in Uttarkashi; investigation underway — ANI (@ANI) … Read more

آن لائن گیم خریدنے کاجنون،8 سالہ بچہ نے والد کے اکاؤنٹ سے 18,000روپے سرقہ کرلیا۔

لکھنؤ(اترپردیش): محض ایک 8سال کے بچہ نے آن لائن گیم خریدنے کیلئے اپنے ہی والد کا بنک اکاؤنٹ سے 18,000روپے سرقہ کرلئے۔ یہ و اقعہ اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں پیش آیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق لڑکے آن لائن گیم کرائے سے کھیلنے کا شوق تھا۔ ابتداء میں 80روپے کرایہ سے گیم کھیلا … Read more

راجستھان: سبکدوش کے دن ٹیچر نے اپنی اہلیہ کے لئے ہیلی کاپٹر کرائے پر لیا۔

جے پور: شاہجہاں نے اپنی بیوی ممتازکی محبت میں تاج محل تعمیر کروادیا۔اسی طرح ایک شوہر نے اپنی بیوی کی محبت میں بیوی کو ہیلی کاپٹر میں سیر کروایا۔ ریاست راجستھان کے الوار ضلع میں ایک ٹیچر نے اپنے ریٹائرمنٹ کے آخری دن اپنی بیوی کی ہیلی کاپٹر میں سفر کرنے کی خواہش پوری کی۔ … Read more

کوئمبتور: کھانا ضائع نہ کرنے پر گاہک کو 5روپے کا انعام، ہوٹل انتظامیہ قابل ستائش اقدام

کوئمبتور: آج کل ہوٹلس اور ریسٹورینٹس میں گاہک کی جانب سے کھانا ضائع تا جارہا ہے۔ گاہک زیادہ مقدار میں کھانا منگوالیتے ہیں لیکن تمام کا تمام کھانا کھانہیں پاتے جس کی وجہ سے کھانا ضائع ہوجاتا ہے۔ کوئمبتورکی ایک ہوٹل انتظامیہ نے ایک انوکھا اقدام کا آغاز کیا ہے جس کے مطابق اگر کوئی … Read more

سابق مرکزی وزیرسوامی چنمیانند پر اغواء کا مقدمہ درج

شاہجہاں پور(اترپردیش): شاہ جہاں پولیس نے وکالت کی تعلیم حاصل کررہی 23سالہ طالبہ کے اغواء کے سلسلہ میں سابق مرکزی وزیر سوامی چنمیانند پر مبینہ طور پر اغواء او رماردینے کی دھمکی پر ایک ایف آئی آر درج کردی ہے۔ چنمیانند ایس ایس پوسٹ گرائجویٹ کالج کے چیرمین بھی ہیں جہا ں مغویہ طالبہ زیر … Read more

کرناٹک:11کروڑ روپے کی کار خریدنے پر رکن اسمبلی معطل

حیدرآباد: کرناٹک کے حلقہ اسمبلی حوض کوٹ کے کانگریس کے رکن اسمبلی ایم ٹی بی ناگاراجا کو 11کروڑ روپے رولس رائس خریدنے پر انہیں اسپیکر اسمبلی نے معطل کردیا ہے۔ حال ہی میں ناگاراجا نے رولس رائس کار خریدی ہے جس کی قیمت 11کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔ حالانکہ ناگاراجا کے لئے 11کروڑ روپے کی … Read more

اترپردیش: جہیز میں موٹر کار نہ دینے پر شادی کے ایک گھنٹہ بعد طلاق

آگرہ: ریاست اترپردیش کے آگرہ شہر میں نہایت افسوس ناک معاملہ پیش آیا۔ جہا ں ایک دلہے نے شادی کے محض ایک گھنٹہ بعد دلہن کو تین طلاق دیدیا۔ پولیس نے اس ضمن میں ایک مقدمہ در ج کرلیا ہے۔ ٹائمس آف انڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ندیم نامی ایک شخص جو … Read more

پاکستان میں پرفارم کرنے پر Cine ورکرس اسو سی ایشن نے میکاسنگھ پر پابندی عائد کردی۔

نئی دہلی: پاکستان کے شہر کراچی میں ایک ایونٹ میں حصہ لینے پر آل انڈیا Cineورکرس اسوسی ایشن نے ہندوستان گلوکار میکاسنگھ پر پابندی عائد کردی ہے۔ کراچی میں یہ ایونٹ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے قریبی رشتہ دار کی جانب سے رکھا گیا تھا۔ آل انڈیا Cine ورکرس اسوسی ایشن کے صدرسریش … Read more

اترپردیش: صرف فیان او رلائٹ استعمال کرنے پر 128کروڑ روپے لائٹ کا بل، محکمہ برقی کی کھلی لاپرواہی

ہاپور(اترپردیش): دنیا کے امیر ترین شخصیتوں میں شمارکئے جانے والے مکیش امبانی کے گھر کا بل بھی اتنا نہیں آتا ہوگا جتنا ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہنے والے ایک گھر کے مالک کو آیا ہے۔ حالانکہ ان کے گھر صرف ٹیوب لائٹس او رایک فیان چلتا ہے۔ ہاپور کے چمری گاؤں کے رہنے والے … Read more

حیدرآباد: ہوم ورک نہ کر نے پر 7ویں جماعت کے طالب علم کو شدید زد وکوب، لکڑی اور بیلٹ سے پیٹا گیا۔

حیدرآباد: ایک خانگی اسکول کے ساتویں جماعت کے طالب علم کو ہوم ورک نہ کرنے پر اسکول پرنسپل نے شدید زدوکوب کیا۔ اسے بیلٹ او رلکڑی سے مارا گیا جس سے وہ بری طرح زخمی ہوگیا۔ متاثرہ لڑکے کی والدہ نے بتایا کہ میرے بیٹے کو ہوم ورک نہ کرنے پر سخت سزا دی گئی۔ … Read more

مغربی بنگال: برقع پہن کر ہندو مذہبی تقریب میں شرکت کرنے پر عشرت جہاں کی دھمکی

ہورا(مغربی بنگال): بی جے پی لیڈر عشرت جہاں نے برقع پہن ہندو مذہبی تقریب میں شرکت کرنے پر مقامی لوگوں میں شدید غصہ پایا جارہا ہے۔اوران سے محلہ سے گھر خالی کر کے چلے جانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ عشرت جہاں نے اپنی شکایت میں بتایا کہ وہ اے … Read more

اترپردیش: جہیز میں گاڑی نہ دینے پر شادی کے دوسرے دن ہی طلاق

بارہ بنکی (اترپردیش): مسلم سماج میں بڑھتی جہیز کی لعنت قابل افسوس ہے۔ علماء کرام بھی اپنے خطابات میں جہیز کی لعنت ختم کرنے کی اپیل کرتے رہے۔ سیاسی سماجی کارکن ہمیشہ ا س لعنت کو ختم کرنے کی کوششیں کرتے رہے۔ لیکن کچھ ا س لعنت کو اپنارہے ہیں۔ آج ایک ایسا ہی واقعہ … Read more

اترپردیش: جسمانی تعلقات سے انکار کرنے پر شوہرنے بیوی کوقتل کرنے کے بعد اپنے عضو مخصوص کو کاٹ لیا۔

گورکھپور(اترپردیش): بیوی نے جسمانی تعلقات سے انکار کرنے پر غصہ میں ایک شخص نے اپنے عضو مخصوص کو کاٹ لیا۔ یہ واقعہ گورکھپور کے پوکھار گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس کے بموجب 24سالہ انوارالحسن نامی شخص کی شادی ایک سال قبل ہی ہوئی ہے۔ انور الحسن گجرات کے سورت میں کام کرتا ہے۔ آج وہ … Read more

بہار: چوتھی شادی کی کوشش، پہلی بیوی نے پٹائی کردی۔ شوہر گرفتار

بہار: ایک آدمی مقامی کورٹ میں چوتھی شادی کی کوشش کررہا تھا اطلاع ملنے پر پہلی بیوی نے کورٹ میں ہی اس کی زبردست پٹائی کردی۔ انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمس کے مطابق اس آدمی کا نام ممتاز بتایا گیا ہے۔ اس نے بہار کے اراریہ ضلع کی ایک عدالت میں اسی ریاست کے بیٹیاہ ضلع … Read more

گوہاٹی: پڑوسی کے کتے کو کاٹ کر کھا نے کے جرم میں ایک آدمی گرفتار

گوہاٹی (آسام): پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے پڑوسی کے کتے کو مار کر اس کا گوشت کھا یا۔ پولیس عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمس کے مطابق یہ واقعہ چہارشنبہ کی رات پیش آیا۔ پولیس نے ملزم کو منی پور سے گرفتار کرلیا … Read more

نیوزی لینڈ: حیدرآبادی شخص کوٹکر دے کر ہلاک کرنے کے جرم میں 3سال جیل او ربارہ ہزار ڈالر جرمانہ۔

حیدرآباد: نیوزی لینڈ میں ہندوستان کے حیدرآباد شہر سے تعلق رکھنے والے شخص کو قتل کرنے کے جرم میں نیوزی لینڈ عدالت جیل کی سزا سنائی۔ دی انڈین ایکسپریس خبر کے مطابق ایک نیوزی لینڈ کا باشندہ نشہ کی حالت میں کار سے ایک حیدرآبادی شخص کو ٹکر دیدی جس کی وجہ سے اس کی … Read more

وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ تنقیدوں کو نظر انداز کرتے ہوئے آج ایرم منزل میں سکریٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔

حیدرآباد: وزیر اعلیٰ تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ تمام تنقیدوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایرم منزل میں سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہاں سکریٹریٹ کی ایک شان عمارت تعمیر کی جائے گی او رایک قانون ساز اسمبلی کی بھی عمارت تعمیر ہوگی۔ سنگ بنیاد سے قبل کے سی آر ایک خصوصی پوجا ”بھومی پوجا“ کی … Read more

دہلی: دوست کی بیوی سے شادی کرنے کیلئے دوست کا قتل

نئی دہلی: دہلی میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ ایک آدمی کو اپنے ہی دوست کی بیوی پسند آگئی او راس سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کچھ دنوں بعد پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک آدمی کا ٹرین حادثہ میں موت ہوگئی ۔جب پولیس موقع واردات پر پہنچ کر معائنہ کیا تو پولیس کو … Read more

بہار: ٹرین میں سیٹ کیلئے جھگڑا، ایک شخص کی موت

چھاپرا (بہار): ٹرین میں سفر کررہے دو مسافروں کے درمیان سیٹ کو لے کر جھگڑا و مارپیٹ شروع ہوگئی نوبت یہاں تک آگئی کہ ان میں سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی۔ اے این آئی کے مطابق پون ایکسپریس میں جمعہ کے دن صبح یہ واقعہ پیش آیا۔ متوفی کی نعش ٹرین کے بیت … Read more

تلنگانہ: باپ نے کئی مرتبہ کی اپنی پانچ سالہ بیٹی کی عصمت ریزی، باپ گرفتار

حیدرآباد: شہر کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن حدود میں ایک انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں ایک باپ نے اپنی ہی پانچ سالہ سگی بیٹی کی عصمت ریزی کردی۔ پولیس نے ملز م کو گرفتار کرلیا ہے۔ اے سی پی کشائی گوڑہ ڈیویژن کے شیوا کمار نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی ماں نے 17جون … Read more

وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ کئی وزراء نے رکن لوک سبھا کی حیثیت سے حلف لیا۔

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے حلقہ پارلیمنٹ وارانسی سے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف لیا۔ وریندر کمار ن کو اعزاز ی اسپیکر بنایا گیا ہے۔ اسپیکر وریندر کمارنے مودی کے علاوہ دیگر وزراء کو حلف دلوایا۔ ان کے علاوہ وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور وزیر قانون … Read more