کاش، والد میری برأت کی خبر سن پاتے!

سنجے دت کی بیوی مانیادت نے اپنے شوہر کو 1993ء ممبئی دھماکوں سے متعلق دہشت گردی کے الزامات سے بری کئے جانے پر گفتگو میں بتایا کہ سنجے اکثر بے چین ہوجاتے تھے کہ ان کے والد سنیل دت یہ سننے کیلئے حیات نہ رہے کہ وہ دہشت گرد نہیں ہیں۔ Read More – یہ … Read more

بہار اور راجستھان کے بعد گجرات میں بھی ریتک روشن کی فلم ’’سوپر 30‘‘ پر ٹیکس معاف

ممبئی۔24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ’’سوپر 30‘‘ فلم جس میں ریتک روشن نے اداکاری انجام دی، چوتھی ریاست گجرات حکومت نے بھی اس فلم کا ٹیکس معاف کردیا اس کے جواب میں ریتک روشن نے اپنے ٹوئٹ میں گجرات چیف منسٹر وجئے روپانی کا شکریہ ادا کیا۔ Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے … Read more

ریتک روشن کی فلم ”سوپر 30“ 100کروڑ روپے کے کلب میں شامل

حیدرآباد: ریتک روشن کی بڑی ہی کامیاب فلم ”سوپر 30“ باکس آفس پر دھوم مچارہی ہے۔ ریتک روشن نے اس فلم میں زبردست اداکاری کی ہے ۔ یہ فلم 12جولائی کو ریلیز ہوئی ہے۔ اور صرف گیارہ دنو ں میں ہی یہ فلم 100کروڑ روپے کے کلب میں شامل ہوگئی ہے۔ اس فلم کو شائقین … Read more

عامر خان اور کرینہ کپور خان ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ میں پھر ایک بار ساتھ ساتھ

بالی ووڈ کے مسٹر پرفکشنسٹ عامر خان کی اگلی فلم ہے ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ یہ مووی ٹام ہیکس کی فارسٹ کیمپ کا افیشل ہندی ری میک ہے۔ اس میں عامر خان کے مقابل کرینہ کپور خان نظر آئیں گی اس سے قبل دونوں کو تھری ایڈیٹس میں ساتھ دیکھا گیا تھا۔ ذرائع کی مانیں تو … Read more

سوپر30کا تیسرے روز باکس آف پر کلکشن۔ ریتک روشن کی فلم نے 50.76کروڑ کمائے

ممبئی۔ ریتک روشن کی فلم سوپر 30جو آنند کمار نامی ماہر ریاضی کے کام اور زندگی پر بنی ہے۔اس فلم نے پچاس کروڑ روپئے کا نشانہ پہلے ہفتہ میں پار کرلیاہے۔سوپر 30کو سوپر ہفتہ ملا۔ اتوار کے روز فلم نے 20.74کروڑ کمائے‘ جس کے ساتھ ہی فلم کا مجموعی کلکشن 50.76کروڑ ہوگیاہے۔ ٹریڈ جانکار ترن … Read more

سلمان خان کی فلم بھارت نے آل اوور 325 کروڑ کا نشانہ پورا کرلیا

بالی ووڈ کے دبنگ سوپر اسٹار سلمان خان کی عید کے موقع پر علی عباس ظفر کے ڈائرکشن میں بنی فلم بھارت نے آل اوور 325 کروڑ کی کمائی کا نشانہ پورا کرلیا ہے۔ اس فلم میں کیٹرینہ کیف اور سنیل گروور کے بھی اہم کردار تھے۔ سلمان خان ان دنوں اپنے بھائی ارباز خان … Read more

اسپائڈر مین کی نئی فلم میں باحجاب مسلم لڑکی کا کردار بھی شامل

حیدرآباد: ہالی ووڈ کی مقبول ترین فلم ”اسپائیڈر مین“ فلم سنیماگھروں میں آچکی ہے۔ اس مرتبہ اس فلم میں کچھ الگ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اسپائیڈر مین فلم میں پہلی مرتبہ ایک مسلم حجابی لڑکی کا کردار بھی فلم کا حصہ بنی ہوئی ہے۔ اس مسلم لڑکی کا کردار ایک پاکستانی نژاد برطانوی … Read more

شاہ رخ نے بھنڈارکر کی فلم ’’انسپکٹر غالب‘‘ سائن کرلی

شاہ رخ خان نے زیرو کے بعد اب تک اپنی اگلی فلم کا اعلان تو نہیں کیا ہے لیکن اتنا تو طے ہے کہ وہ چپ نہیں بیٹھے ہیں۔ حال ہی میں جب انہیں ساوتھ کے ڈائرکٹر اٹلی کے ساتھ دیکھا گیا تو قیاس لگایا جانے لگا ’’مرسل‘‘ کی ہندی ری میک میں شاہ رخ … Read more

انوراگ نے کنگنا کو اسٹار بنایا اور کنگنا نے انہی کی فلم ’املی‘ چھوڑ دی

کنگنا رناوت اپنی فلم ’’منی کارنیکا‘‘ کے بعد سے مسلسل سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ اب کنگنا نے انوراگ بسو کی فلم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ کنگنا نے انوراگ بسو کی فلم ’’املی‘‘ سے خود کو الگ کرلیا ہے۔ اس فلم کا اعلان انوراگ نے 2018 میں کیا تھا۔ اس وقت کنگنا فلم کو … Read more

شاہد کپور کی فلم ”کبیر سنگھ“ باکس آفس پر زبردست ہنگامہ، 100کروڑ روپے کلب میں شامل

ممبئی: ہٹ تلگو فلم ”ارجن ریڈی“ کی ریمیک کبیر سنگھ ان دنوں زبردست ہٹ جارہی ہے۔ حالانکہ ان دنو ں کوئی تہوار یا تعطیل کا دن نہیں ہے اس کے باوجود زبردست کامیاب جارہی ہے۔ اس فلم نے اب تک 120کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی ہے۔ اس فلم میں مرکزی کردار شاہد کپور اور … Read more

دبنگ 3 میں دھرمیندر سلمان خان کے والد کے رول میں

دبنگ 3 کے پہلے شیڈول کی شوٹنگ ختم ہوچکی ہے۔ یہ شوٹنگ مدھیہ پردیش میں کی گئی تھی اس کے بعد فلم کا کچھ حصہ ممبئی میں فلمایا جائے گا۔ اسی دوران خبر ہے کہ فلم سے دھرمیندر بھی جڑ جائیں گے۔ دراصل دھرمیندر فلم میں سلمان خان کے والد کے رول میں نظر آئیں … Read more

جیا سدھا اے پی ایف ڈی سی اور موہن بابو تروملا تروپتی دیوستھنم کے متوقع صدور نشین

ریاست آندھرا پردیش میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد چیف منسٹر اے پی وائی ایس جگن موہن ریڈی اب ان تمام ٹالی ووڈ اسٹارس سے وفاداری نبھانے میں مصروف ہوگئے ہیں، جنہوں نے انتخابات کے دوران ان کی پارٹی کی انتخابی مہم میں حصہ لیا تھا جن میں جیا سدھا، موہن بابو، علی اور … Read more

بگ باس سیزن 13 سلمان خان اکیلے ہوسٹ نہیں کریں گے

ریالٹی شو بگ باس 13 شروع ہونے میں ابھی کئی ماہ باقی ہے، لیکن اس سے پہلے ہی شو سے جڑی نئی نئی خبریں سامنے آنے لگی ہیں۔ کنٹسٹنٹس سے لے کر شو کے ہوسٹ سلمان خان تک ہر روز کچھ نیا سامنے آرہاہے، ایسے میں اب جو نئی خبر سامنے آئی وہ دلچسپ بھی … Read more

بھنسالی کی فلم سے سلمان کی وجہ پرینکا چوپڑہ آؤٹ

انڈسٹری میں یہ بات مشہور ہے کہ سلمان خان دوستی اور دشمنی اچھی طرح نبھاتے ہیں۔ پرینکا چوپڑہ نے جب سے سلمان خان کی فلم بھارت چھوڑی ہے تب سے یہ دونوں کے درمیان ان بن کی خبریں آرہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس اب لگاتار یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ سلمان خان اب پرینکا چوپڑہ کے … Read more

جوالہ گٹہ اور تمل ایکٹر وشنووشال کی ڈیٹنگ

فلموں اور کھیل کا ہمیشہ خاص رشتہ رہا ہے۔ اسی فہرست میں ایک اور نیا نام جڑنے والا ہے۔ ایک بار پھر ایسے ہی ایک جوڑے کا خلاصہ ہوا ہے۔ بیٹمنٹن اسٹار جوالہ گٹہ تمل ایکٹر وشنو وشال کو ڈیٹ کررہی ہیں۔ وشنووشال نے جوالہ کے ساتھ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیر کی ہے۔ … Read more

فلم 83 میں دیپیکا ایک بار اور رنویر کی پتنی کے رول میں

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے فائینس کے لئے گڈنیوز یہ ہے کہ پہلے ایسی خبریں آئی تھی کہ دیپیکا کا فلم 83 میں مہمان رول ہوگا۔ اب تازہ خبر کے مطابق دیپیکا کا فلم میں نہ صرف مہمان بلکہ بڑا رول ہوگا۔ یہی نہیں وہ کبیر خان کے ساتھ فلم کو کوپروڈیوس بھی کریں … Read more

تلنگانہ کے گاؤں میں فلم شعلے کا ایکشن ری پلے ، ویرو کے بجائے بسنتی ٹانکی پر چڑھ گئی

حیدرآباد /14 جون ( سیاست نیوز ) تلنگانہ کے گاؤں میں فلم شعلے کا ری پلے دیکھا گیا ۔ فلم شعلے کی طرز پر ماموں زاد بھائی سے شادی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک لرکی گاؤں کے واٹر ٹینک پر چڑ گئی ۔ شادی نہ کرانے پر خودکشی کرنے کی دھمکی دی ۔ گاؤں … Read more

ایشا دیول دوسرے بچے کی ماں بن گئیں۔

ممبئی: دھرمیندر اور ہیمامالینی کی بیٹی بالی ووڈ ایکٹریس ایشا دیول دوسرے بچے کی ماں بن گئی ہیں۔ انہوں نے اپنے نومولود بچہ کی تصاویر سوشل میڈیاپر شائع کی ہے۔ ایشا دیول اور ان کے شوہر بھرت تختانی اپنے نئے بچہ سے نہایت مسرور دکھائی دئے ہیں۔ اس جوڑے اب دو لڑکیاں ہیں۔ پہلی لڑکی … Read more

کرن اوبرائے(کے او)۔ مذکورہ ماڈل جس نے انسٹاگرام پر حال ہی میں ایک ملین فلاورس کے نشانے کو پار کیاہے

سوپر ماڈل کرن اوبرائے جس کو ان کے مداح ان کے ’ناک اؤٹ‘ کی وجہہ سے ’’کے او“ بھی پکارتے ہیں ہیں نے عصری دنیامیں ایک نیا سنگ میل پار کیاہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ملین فلاورس بنائے ہیں۔ وہ کامیابی جو ان کے ساتھیوں میں کوئی دعوی نہیں کرسکتا ہے۔کے او نے اپنے … Read more

مشہور اداکار و فلمساز گریش کارنڈ دنیا سے چل بسے۔ نریندر مودی اور فلمی شخصیتوں نے اظہار تعزیت کیا۔

بنگلور: عظیم فلم ساز، ہدایت کار اور ڈرامہ نگار گریش کارنڈ بعمر ۱۸ / سال میں دنیا سے چل بسے۔ وہ ایک طویل عرصہ سے بیمار تھے۔ آج بنگلور میں واقع اپنی رہائش گاہ پر آخری سانسیں لیں۔ گریش نے کئی فلموں میں کام کیا ہے۔ انہوں نے کنڑا فلموں میں اپنا جادو جگایا۔ انہیں … Read more

ستیش کوشک اب ’’تیرے نام‘‘ سیکویل بنائیں گے

اداکار و فلمساز ستیش کوشک کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2003 کی اپنی بلاک بسٹر فلم ’’تیرے نام‘‘ کے سیکویل کی اسکرپٹ مکمل کرلی ہے۔ اس فلم میں سوپر اسٹار سلمان خان مرکزی کردار میں تھے کوشک نے کہا ہماری اسکرپٹ تیار ہے ویسے میں فلم کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں بتاسکتا لیکن … Read more

کرسمس پر عامر کی فلم سے ریتک، اجئے اور رنبیر کی فلموں کا ٹکراؤ

پچھلے کچھ برسوں سے بالی ووڈ میں کرسمس کا موقع مسٹر پرفکشنسٹ عامر خان کے لئے مختص رہا ہے۔ اس تہوار کے آس پاس دوسرے اسٹارس اپنی فلم ریلیز کرنے سے بچتے ہیں لیکن 2020 میں کرسمس پر عامر خان کا مقابلہ ریتک روشن کی ’’کریش 4 ‘‘ اور رنبیر کپور اور اجئے دیوگن کی … Read more

بھوتوں پر پہلی تھری ڈی فلم ’’لیزا‘‘ کی اگلے ماہ ریلیز

بھوت پریت کی فلموں کا ہمیشہ اپنا کریز رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب ایسی فلموں کو دیکھتے ہوئے لوگوں میں ڈر پیدا ہوتا تھا، لیکن وقفہ وقفہ بھوتوں کو نئے انداز میں پیش کیا گیا۔ نئے زونز میں بنی فلموں میں بھوتوں کو کبھی ہیرو کی مدد کرنے کے لئے ویلن سے لڑتے ہوئے … Read more

فردین خان کی پھر سے بالی ووڈ میں واپسی

فردین خان کافی طویل عرصہ سے فلم انڈسٹری سے دور ہے۔ وہ آخری بار سال 2010 میں ریلیز ہوئی فلم ’’دلہا مل گیا‘‘ میں نظر آئے تھے۔ اب فلم انڈسٹری میں واپسی کرنا چاہتے ہیں۔ فردین نے کہا ہاں میں ایکٹنگ کرنا چاہتا ہوں لیکن ڈائرکٹر اور پروڈیوسر کی جگہ خود کو کام کرتے دیکھنا … Read more

آہان شیٹی اور تارا ستاریہ ’’آر ایکس 100 ری میک میں ایک ساتھ

اپنی ڈبیو فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دا ایئر 2‘‘ کی ریلیز سے پہلے اداکارہ تارا ستاریا کو تلگو ہٹ فلم ’’آر ایکس 100 ‘‘ کی ری میک میں بھی کام کرنے کا موقع مل گیا ہے۔ اس میں ان کے ساتھ آہان شیٹی ہوں گے۔ ساجد نڈیاڈوالا نے اس فلم کے حقوق حاصل کرلئے ہیں اور … Read more

کنگنا رناوت کی بہن رنگولی کا ہوٹل بزنس میں داخلہ

بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت کا خاندان اب فلموں کے علاوہ ہوٹل کاروبار میں بھی قسمت آزمانے جارہا ہے۔ کنگنا کی مینجر اور بہن رنگولی نے منالی میں ایک ستارہ ہوٹل کی شروعات کی ہے۔ نوراتری کے موقع پر اس کی شروعات کی گئی ہے۔ رنگولی نے سوشل میڈیا میں اس کی تشہیر بھی شروع … Read more

اکشے کمار اور کیٹرینہ 9 سال بعد ’’سوریہ ونشی‘‘ میں پھر ایک ساتھ

بالی ووڈ کے مشہور ڈائرکٹر روہت شیٹی کی فلم سوریہ ونشی اپنے اعلان کے بعد سے ہی خبروں میں ہے اس فلم میں لیڈرول میں اکشے کمار نظر آنے والے ہیں۔ یہ تو کنفارم ہو ہی گیا ہے، لیکن ایکٹریس کے نام کو لے کر تجسس اب ختم ہوگیا ہے۔ اس فلم میں کیٹرینہ کیف … Read more

شروتی ہاسن کی بوائے فرینڈ مائیکل کورسل سے دوریاں

اداکارہ شروتی ہاسن اور ان کے بوائے فرینڈ مائیکل کورسل کافی عرصہ سے ایک ساتھ ہیں لیکن اب دونوں کی راہیں جدا ہوگئی ہیں۔ دونوں کے پیار کی شروعات سال 2016 میں ہوئی تھی۔ دونوں کو ساتھ میں لاس اینجلس میں شروتی کی سالگرہ مناتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا لیکن اچانک یہ پیار سے … Read more