معروف خاتون صحافی اور روزنامہ اردو ٹائمز کے مالک و مدیر سعید احمد کی اہلیہ قمرالنساء سعید کا انتقال
ممبئی،(ایجنسی)اردو صحافتی حلقے کی معروف خاتون صحافی اور روزنامہ اردو ٹائمز کے مالک و مدیر جناب سعید احمد کی اہلیہ اور اخبار کے مینجنگ ایڈیٹر جناب سہیل احمد کی والدہ محترمہ قمرالنساء سعید احمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ ان کے انتقال کی خبر سے اردو صحافتی حلقے، اہل … Read more