پجاری کے لباس میں سنت مندر کے اندر عصمت ریزی کررہے ہیں۔ سابق چیف منسٹر

بھوپال۔ لوگ بھگوا لباس پہن کر مندر کے اندر چورن فروخت کررہے ہیں اور عصمت ریزی کاکام کررہے ہیں‘ سابق چیف منسٹر مدھیہ پردیش ڈگ وجئے سنگھ نے آج اس بیان میں ایک نیا تنازع کھڑا کردیاہے۔ انڈیاٹوڈے کی خبر کے مطابق بھوپال میں مدھیہ پردیش ادھاتمک ویبھاگ روحانی محکمہ کی جانب سے منعقدہ سادھوؤں … Read more

حیدرآباد: ملاوٹ شدہ پٹرول فروخت، پٹرول میں چوری، عوام کا احتجاج

حیدرآباد: شہر مضافاتی علاقہ چیتنیہ پور علاقہ کے ایک پٹرول پمپ پر پٹرول میں 50 فیصد پانی ملاکر فروخت کیا جارہا ہے۔ یہ خبر عام ہوتے ہی ہجوم جمع ہوگیا او رپمپ کے خلاف احتجاج شروع کردیا گیا۔ مظاہرین نے کہاکہ اس پٹرول کی وجہ سے ان کی سواریاں خراب ہورہی ہیں۔ مظاہرین نے یہ … Read more