سپر ایل نینو سے دنیا پر بڑے موسمی بحران کا خطرہ؟ کہیں موسلا دھار بارش تو کہیں خشک سالی
نئی دہلی: بحرالکاہل میں سمندر کے پانی کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ بڑھنے کے سبب 2026-27 کے دوران ایل نینو کی صورتحال انتہائی شدید ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ عالمی موسمیاتی تنظیم کے مطابق سال کے اختتام تک ایل نینو انتہائی مضبوط سطح تک پہنچ سکتا ہے، جس کے باعث 2027 تک … Read more