نوئیڈا: آئسکریم کھانے کے بعد آئسکریم کے پیسہ پوچھنے پر پولیس عہدیدارو ں نے آئسکریم فروش کی پٹائی کرڈالی۔

نوئیڈا(اترپردیش): ایک آئسکریم فروش کو پولیس افسر کی جانب سے مبینہ طور پر شدید زدوکوب کیا گیا۔ کیونکہ اس نے پولیس افسر سے آئسکریم کے پیسے مانگے۔ یہ تمام واقعہ کیمرہ میں قید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ 13جولائی کو پیش آیا۔ جب ایک پولیس انسپکٹر ایک کانسٹبل کے ساتھ ایک آئسکریم فروش کے … Read more

حیدرآباد: ہوم ورک نہ کر نے پر 7ویں جماعت کے طالب علم کو شدید زد وکوب، لکڑی اور بیلٹ سے پیٹا گیا۔

حیدرآباد: ایک خانگی اسکول کے ساتویں جماعت کے طالب علم کو ہوم ورک نہ کرنے پر اسکول پرنسپل نے شدید زدوکوب کیا۔ اسے بیلٹ او رلکڑی سے مارا گیا جس سے وہ بری طرح زخمی ہوگیا۔ متاثرہ لڑکے کی والدہ نے بتایا کہ میرے بیٹے کو ہوم ورک نہ کرنے پر سخت سزا دی گئی۔ … Read more