فلم ”وار“ کا زبردست کلکشن، 100کروڑ کلب میں شامل، صرف اتوار کو 35.5کروڑ کی کمائی۔
حیدرآباد: رتیک روشن، ٹائیگر شراف اور وانی کپور کی فلم ”وار“ باکس آفس پر زبردست کامیاب ثابت ہورہی ہے۔ تاحال یہ فلم100کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرچکی ہے۔ وار فلم 2اکٹوبر کو ریلیز ہوئی۔ #War#Hindi: Wed 51.60 cr, Thu 23.10 cr, Fri 21.30 cr, Sat 27.60 cr. Total: ₹ 123.60 cr.#Tamil + #Telugu: Wed … Read more