ماہرین نے خبردار کر دیا، کورونا سے بچنے کیلئے کتنی مرتبہ استعمال کے بعد کپڑے دھو لینے چاہیے؟

کورونا وائرس کا خوف ایسا ہے کہ لوگ جینز جیسے ملبوسات کے بارے میں بھی اس وسوسے کا شکار ہیں کہ آیا اسے ہر بار پہننے کے بعد دھونا چاہیے یا نہیں۔ اب ایک ماہر ڈاکٹر نے اس وسوسے کا جواب دے دیا ہے۔  پرائم ہاسپٹل کے ڈاکٹر شیام راجا موہن نے بتایا ہے…

کورونا وائرس کے پیش نظر ایشیا الیون اور ورلڈ الیون کے میچز ملتوی

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس نے ایک اور اسپورٹس ایونٹ کو متاثر کیا ہے، سو سے زائد ممالک میں پھیلنے والے مہلک وائرس سے جہاں عالمی معیشت، سیاحت اور دیگر سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں وہیں کھیل کے میدان بھی اس وبا کی اثرات…

طبّی ماہرین کی بڑی کامیابی، ہر طرح کے زکام سے بچانے والی ویکسین کا کامیاب تجربہ

طبّی ماہرین نے ہر قسم کے زکام سے بچانے والی ’’یونیورسل فلُو ویکسین‘‘ کی کامیاب انسانی آزمائشیں (فیز 2 کلینیکل ٹرائلز) مکمل کرلی ہیں اور اب وہ اسے اگلے مرحلے پر آزمانے کےلیے تیار ہیں۔ واضح رہے کہ کوئی بھی نئی دوا سب سے پہلے جانوروں پر…

ہرموسم میں کھایا جانے والا مفید پھل

اللہ تعالیٰ نے انسان کو دنیا میں طرح طرح کی نعمتیں عطا کی ہیں ،جن میں پھل اور سبزیاں بھی شامل ہیں ۔مختلف قسموں کے ذائقے اور مزے والے پھل پیدا کیے ہیں ،جو انسان کی صحت کے لئے بے حد مفیدہیں ۔ ابھی پھلوں میں سے ایک پھل کیلا بھی ہے ،جو ہر موسم…

شادی سے پہلے وزن کم کرنے کا آسان طریقہ

چونکہ یہ شادیوں کا موسم ہے تو شادی سے پہلے لی جانے والی سب سے بڑی ٹینشن کا ذکر بھی ضروری ہے۔ اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو یقینا آپ سمجھ گئی ہوں گی کہ کس ٹینشن کا ذکر کیا جا رہا ہے ۔لہنگا فٹ ہونے کی ٹینشن ،آستینوں میں بازو زیادہ بھاری لگنے کی…

ماہرین نے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کا آسان اور سستا طریقہ دریافت کر لیا

بوسٹن کی سمنز یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا ہے کہ اگر ہاتھوں کو صابن سے درست انداز سے اور بار بار دھویا جائے تو کورونا وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ اس طریقے سے انفلوئنزا سمیت دیگر بیکٹریا اور وائرس سے بھی بچا جا…

ٹی بی کے مریض اب لیں گے سُکھ کا سانس، مکمل علاج متعارف۔۔۔ تفصیلات آگئیں

طبی سائنس میں ترقیوں کے باوجود اب بھی تپِ دق (ٹی بی) دنیا کے لیے ایک چیلنج بنا ہوا ہے کیونکہ اس مرض کے جراثیم تیزی سے تبدیل ہوکر دواؤں کو بے اثر کررہے ہیں لیکن دونئی دواؤں کے استعمال سے اب اس مرض کے مکمل علاج کی راہیں کُھلی ہیں۔ ٹی بی کے…

کیا کورونا وائرس اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ کی اسکرین پر زندہ رہ سکتا ہے؟ حیران کن انکشافات نے سب کو…

ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ آخری بار آپ نے اپنے فون کو کب صاف کیا تھا؟ اکثر افراد کا جواب یہی ہوگا کہ یاد نہیں۔ اگر آپ کا جواب بھی یہی ہے تو اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ آپ کے اسمارٹ فون کی اسکرین پر کسی ٹوائلٹ سے بھی زیادہ جراثیم ہوسکتے…

کرونا وائرس کی نشاندہی کرنے والا اسمارٹ ہیلمٹ‌ تیار

چینی ماہرین نے کرونا وائرس کی تشخیص کرنے والا اسمارٹ ہیلمٹ تیار کر کے اس کا کامیاب تجربہ کرلیا۔   رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’چین اس وقت مشکل حالت میں ہے، سب کو مل کر’’کووڈ 2019 وائرس‘‘ کے بحران سے نکلنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔…

ماہریں نے کورونا وائرس وائرس پھیلانے والے عوامل کا پتہ لگا لیا

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1لاکھ سے تجاوز کر چکی ہیں، آخرکار ماہریں نے کورونا وائرس وائرس پھیلانے والے عوامل کا پتہ لگا لیا۔ موبائل صارفین کو خبردار کر دیا کہ فون اسکرین سے نوول کورونا وائرس کا جسم میں منتقل ہونا بہت…