فرضی انکاونٹر بہیمانے قتل کے سوا کچھ بھی نہیں۔مارکنڈے کاٹجو

حیدرآباد پولیس کی جانب سے ڈاکٹر پرینکا ریڈی کی عصمت دری کرنے والے چار ملزمین کے انکاونٹر نے ایک با ر پھرہندوستانی پولیس کے ایک بڑے حصے کے ذریعء ماورائے عدالت قتل کو اختیار کرنے اوراسے دوبارہ بحال کرنے کے جوازپر سوال کھڑے کردئے ہیں۔ مہارشٹر پولیس نے ممبئی میں انڈرورلڈ ڈاؤن سے نمٹنے کے … Read more

یواے ای کے ولی عہد شیخ زاہد بن النہیان سے سبق سیکھیں چیف منسٹر کے سی آر۔ ویڈیو

اے بی پی بیوز پر اینکر روبیکا لیاقت نے ماسٹر اسٹروک پروگرام کے دوران چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ سے استفسار کیاکہ وہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ زاہد بن النہیان سے سبق سیکھیں کہ کس طرح مملکت یا ریاست کی بیٹیوں کا احترام کیاجاتا ہے۔ اس پروگرام کے دوران روبیکا نے بتایا … Read more

خون خرابہ کی اجارہ داری کی حمایت میں فیس بک پر فخر کا ماحول

حیدرآباد۔فیس بک پر ایک ہفتہ تک چلنے والے برہمی جمعہ کی صبح یکدم تبدیل ہوگئی اور خون خرابہ کے جشن میں وہ تبدیل بھی ہوگئی۔ درمیان آمدنی والے لوگ‘والدین‘ عورتیں‘ وکلاء‘ انجینئرس‘ ڈاکٹرس‘ نوجوان یہاں تک کہ سینئر شہری اور پوترا پوتریاں ایک ساتھ آگئے‘ ائی او ایس اور انڈرائیڈ کے درمیانی فرق سے بالاتر … Read more

ٹھوک دیا، ٹھیک کیا، حیدرآباد پولیس سے اظہار تشکر و مبارکباد: حیدرآباد انکاؤنٹر پر ببیتا پھوگٹ کا رد عمل

نئی دہلی: حیدرآباد میں ڈاکٹرکی عصمت ریزی و قتل کے چار ملزمین کو تلنگانہ پولیس نے کل رات انکاؤنٹر کر کے ہلاک کردیا ہے۔ جس کی وجہ سے پورے ملک میں تلنگانہ پولیس کی ستائش کی جارہی ہے۔ وہیں معروف ریسلر ببیتا پھوگٹ نے بھی اس انکاؤنٹر پر تلنگانہ پولیس کی ستائش کی او رکہا … Read more

اہم خبر: حیدرآباد : دو ٹرینوں میں آمنے سامنے تصادم : کم از کم 30 زخمی

حیدرآباد: یہاں کے کاچی گوڈا ریلوے اسٹیشن پر دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ایک ہی ٹریک پر آمنے سامنے سے ٹکرا جانے کی وجہ سے کم از کم 10 افراد زخمی ہوگئے.. ساؤتھ سینٹرل ریلوے کے عہدیداروں کے مطابق ، ایم ایم ٹی ایس ٹرین کانگو ایکسپریس سے ٹکرا گئی ، جو پلیٹ فارم … Read more

سروے برائے صحت۔تناؤ اور نیند کی کمی سے ممبئی والوں کے دل سب سے زیادہ کمزور‘ دہلی دل والوں کی؟ ہر 3میں 2دل بیمار‘ورزش سے دوری وجہہ

نئی دہلی۔ دل والوں کے شہر دہلی میں رہنے والوں کے دل بیمار ہونے کی خطرہ کافی ہے۔ حالانکہ یہ ممبئی والوں سے کم ہے۔ لائف اسٹائیل پر ہوئے ایک سروے سے پتہ چلا ہے کہ راجدھانی کے 65فیصد مرد اور 64فیصد عورتیں قلب سے جڑی بیماریوں کی ضد میں جارہی ہیں۔ وہیں ممبئی کے … Read more

ائی پی ایس امیدوار سے ایک ملاقات‘ جس نے مقصد حاصل کرنے کے لئے تمام مشکلات کا مقابلہ کیا

حیدرآباد۔ائی پی ایس امیدوار شریمتی رچا رتومر جو راجندر پال سنگھ نامی کسان کی بیٹی ہیں نے اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے تمام مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔ تلنگانہ ٹوڈے میں شائع خبر کے مطابق دوسال قبل رچار تومر کو مشکل وقت کاسامنا تھا کیونکہ ان کے سامنے دو مختلف … Read more

Amazon opens its largest campus in Hyderabad, space built over 3 million sq ft area

Global e-commerce giant Amazon opened its largest and first campus outside the US, here on Wednesday. The 9.5-acre campus, located in Nanakramguda, will house over 15,000 employees. Amazon has 62,000 employees in India. With 1.8 million sq feet office space built over 3 million sq ft area, it’s Amazon’s single largest building in the world … Read more

حیدرآباد:تکنیکی خرابی کے باعث فلائٹ میں تاخیر، مسافرین پریشان

حیدرآباد: شمس آباد ایئر پورٹ پر انڈیگو فلائٹ جس کا نمبر 2513بتایا جاتا ہے آج تکنیکی خرابی کے باعث اڑان بھرنے میں کافی تاخیرہوئی ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق حیدرآباد سے دہلی جانے والی انڈیگو فلائٹ کوآج منگل کی صبح 7.45بجے اڑان بھرنا تھا لیکن کچھ تکنیکی خرابی کے باعث یہ فلائٹ اڑان نہیں بھرسکی … Read more

تلنگانہ میں آئندہ چار سال میں آئی ٹی میں دس لاکھ نئے روزگار کے مواقع

حیدرآباد: شہر حیدرآباد دن بہ دن ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہورہا ہے۔ یہاں آئی ٹی میں بھی مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔حیدرآباد سافٹ ویر انٹر پرائزیزایسوسی ایشن (ہیسا) کے صدر زین کیو کے چیر مین مرالی بلو نے بتایا کہ آئی ٹی کی دنیا میں آئندہ تین تاچار سالوں میں تقریبا دس لاکھ نئے … Read more

وارثوں کاتلنگانہ حکومت سے استفسار۔ ایرم منزل کی نو ایکڑ اراضی کے لئے ادائیگی کریں

حیدرآباد۔ نئی اسمبلی کی عمارت کی تعمیر 150سال قدیم ارم منزل کی اراضی پر تعمیر کی شروعات کے ساتھ ہی نواب فخر الملک جنھوں نے1870میں اس عمارت کی تعمیر کی تھی کے وارثوں نے حکومت سے مانگ کی ہے کہ مختلف مقاصد کی وجہہ سے جو نو ایکڑ اراضی حکومت نے لی ہے اس کا … Read more

اکبر الدین اویسی لندن میں علاج کے بعد حیدرآباد واپس

حیدرآباد: دیڑھ ماہ سے لندن میں رہ کر اپنا علاج کروارہے مجلس اتحاد المسلمین کے قائد مقننہ او ررکن اسمبلی اکبر الدین اویسی جمرات کے روز حیدرآبا دواپس ہوگئے ہیں۔ ایئر پورٹ پر اکبر اویسی کے حامیو ں نے ان کا خیر مقدم کیا اور ان کی گلپوشی کی گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق … Read more

ائی ٹی ائی میں ان لائن درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ26جون ہے

حیدرآباد۔ حکومت تلنگانہ کی جانب سے ائی ٹی ائی میں داخلوں کا اعلامیہ جاری کردیاگیاہے۔ پچھلے ایک ہفتہ سے ان لائن درخواستوں کا عمل جاری ہے۔ خواہش مند طلبہ کی کم سے کم تعلیمی قابلیت اٹھ ویں جماعت سے دسویں جماعت پاس ہونی چاہئے جو داخلوں کے اہل ہونگے۔ حکومت تلنگانہ محکمہ روزگار اور تربیت … Read more

حیدرآباد: 2,220سینکڑوں نابالغ بچوں کو گاڑی چلاتے ہوئے پکڑلیا گیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد ٹرافک پولیس نے جاریہ سال جملہ 2220نابالغ لڑکوں کو بغیر لائسنس کے گاڑی چلاتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ایڈیشنل کمشنر آف ٹرافک پولیس انیل کمار نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جاریہ سال ہم نے 2,220نابالغ لڑکو ں گاڑی چلاتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ 1,732کے خلاف ہم … Read more

حیدرآباد کی خستہ حال عمارتوں کو منہدم کرنے کی کارورائیوں کا آغاز

حیدرآباد ۔ موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی عوام کو گرمی کی شدت سے راحت نصیب ہوتی ہے لیکن برسات میں کچھ اور مسائل عوام کو پریشان کرتے ہیں جس میں شہر حیدرآباد میں موجود قدیم اور خستہ حال عمارتیں ہیں کیونکہ بارش کی وجہ سے ان عمارتوں کے منہدم ہونے کے خدشات کے علاوہ … Read more

بالاکوٹ کی وجہہ سے پاکستانی خاتون کو ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کیلئے مزید انتظار کرنا پڑیگا

حیدرآباد۔پچھلے سات سالوں سے سوماریہ فاروقی ایک پاکستانی قومیت کی حامل جو ہندوستان میں ہیں‘ وہ بڑی بے چینی کے ساتھ ہندوستانی شہریت حاصل کرنا چاہارہی ہیں۔ مگر ایک بدبختانہ واقعہ اور بالاکوٹ فضائیہ حملے کی وجہہ سے‘ ایسا لگ رہا ہے کہ انہیں مزید سات سالوں تک ہندوستانی شہری پکارے جانے کے لئے انتظار … Read more