یو پی تشدد: ’کاروانِ محبت‘ نے جاری کی یو پی کی نفرت انگیز اور دل دہلا دینے والی رپورٹ
(اس رپورٹ میں شامل کچھ تصویریں اور ویڈیو آپ کو پریشان کر سکتے ہیں۔ یہ ویڈیو سماجی ادارہ ’کاروانِ محبت‘ سے حاصل کیے گئے ہیں۔)اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی بی جے پی حکومت نے گزشتہ دنوں شہریت قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر…