خاتون پارٹنر نے اپنے ساتھی کا کیا قتل‘ تحقیقات جاری ہے

گروگرام۔ جمعرات کی رات میں پیش ائے واقعہ میں ایک 55سالہ شخص کو دوارکا ایکسپریس وے پر سیکٹر103کے قریب دولت آباد چوک پر ایک خاتون پارٹنر نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ متوفی کی شناخت ضلع جھاجھر سے متصل علاقے کے ساکن روشن لال کے طور پر ہوئی ہے۔ سر پر گولی لگنے کی خبر … Read more

گروگرام سیکٹر 10میں مشتبہ گاؤ تسکروں پر گاؤ رکشکوں کی فائیرنگ

جمعرات کے روز تقریبا3بجے کے قریب مذکورہ واقعہ پیش آیا‘جب متاثرین اور دیگر والینٹرس مبینہ طور پر سفید رنگ کی مہیندر بولیرو م پک اپ ٹرک میں دیکھا جس میں بہت ساری گائے تھیں‘ یہ واقعہ بھونڈسی میں چیک پوائنٹ کے قریب پیش آیا۔ گروگرام۔جمعرات کے روز سیکٹر 10میں اپنے دیگر تین ساتھیو ں کے … Read more

لکھنو میں اے ٹی ایس کمانڈو کی خودکشی

لکھنو۔ منگل کے روز اپنی ہی سرویس پستول سے خود کو گولی مارکر اے ٹی ایس کے ایک کمانڈو نے خودکشی کرلی ہے۔ برجیش کمار نامی40سالہ شخص نے اے ٹی ایس ہیڈکوارٹرس میں جہاں پر وہ مقیم تھا خود گولی مارلی‘ اور موقع پر ہی اس کی موت ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق یادو کو منگل … Read more

یوپی کے دیو بند میں بی جے پی لیڈر کو گولی مار کرہلاک کردیاگیا‘ علاقے میں کشیدگی

سہارنپور۔ اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں بی جے پی لیڈر چودھری یشپال سنگھ کو منگل کے روز موٹریکل سوار نامعلوم حملہ آور نے دیوبند میں ان کے آبائی گاؤں کے قریب گولی مار کر ہلاک کردیا۔ سنگھ بی جے پی کسان مورچہ کے ضلع نائب صدر تھے اور ان کے بڑے بھائی چودھری شیوا کمار … Read more

اترپردیش: پانی کے مسئلہ پر بحث، حاملہ خاتون کو گولی ماردی گئی۔

ایٹاہ (اترپردیش): اتردیش کے سمار گاؤں میں پانی کے مسئلہ پر حاملہ خاتون کو گولی ماردی گئی۔ پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی۔ پولیس نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 25سالہ ممتا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اسے فوری اسپتال لیجایا گیا جہا ں اسے مردہ قرار دیدیاگیا۔ گاؤں کے سربراہ پرتاپ نے خبر … Read more

مغربی کنارہ میں دس سال کا معصوم سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی

مغربی کنارہ۔ مقبوضہ مغربی کنارہ میں اسرائیلی فوج اور احتجاجیوں کے درمیان جمعہ کے روز پیش تصادم کے دوران ایک فلسطینی بچہ شدید طور پر زخمی ہوگیا ہے‘ فلسطین کی وزرات صحت اور سرکاری ذرائع ابلاغ نے یہ جانکاری دی ہے۔بیان میں وزرات نے کہاکہ اپریشن روم میں بچہ کا علاج کیاجارہا تھا کیونکہ ”زندہ … Read more